Damadam.pk
Aleeza.88's posts | Damadam

Aleeza.88's posts:

Aleeza.88
 

وہ بدلے گا تقدیر
وہ میرا بھی تو خدا ہے 🌷

Aleeza.88
 

ایک شام اور ڈھل گئی
! _ _ _ایک دن اور جی لیا

Aleeza.88
 

💢I don't need drug
Life is Killing me
Slowly all by It Self.... 💢

Aleeza.88
 

🍃 I act like i don't care
but deep inside it hurts. 🍃

Aleeza.88
 

Silence is better than unnecessary
🎭Drama🎭

Aleeza.88
 

🔶نہ گلے رہے نہ گماں رہے نہ گزارشیں نہ گفتگو..

Aleeza.88
 

کوئی نہیں جان سکتا کہ مسکراتا ہوا شخص
😢اپنے ہی اندر کتنی جنگیں لڑ رہا ہوتا ہے ۔

Aleeza.88
 

ان کے ہونے سے بخت ہوتے ہیں
باپ کے گھر درخت ہوتے ہیں

Aleeza.88
 

محبت کا ایک عمدہ پہلو یہ ہے
کہ یہ فکر کی عادت ڈالتی ہے ☺️

Aleeza.88
 

🍂شوق وفا نہ سہی، خوف خدا تو رکھو

Aleeza.88
 

💢اللہ بہتر کرے گا💢
یہ وہ الفاظ ہیں جس سے انسان کی 💢
💢آدھی پریشانی دور ہو جاتی ہے

Aleeza.88
 

😶زندگی رنگین لفافے میں لپٹا ایک اداس خط ہے

Aleeza.88
 

💢"" Some wrong choices teach us the right lesson for Life "" 💢

Aleeza.88
 

Character Is the fisrt beauty 👌

Aleeza.88
 

کبھی کبھی بہت کچھ ہوتےہوئے بھی
کچھ نہیں ہوتا سوائے اک گہری چپ کے🤫

Aleeza.88
 

سوچ اچھی ہونی چاہیے کیونکہ
نظر کا علاج ہے نظریے کا نہیں 👁️

Aleeza.88
 

BARI Eid ke der sare khushyan Mubarak 💓

Aleeza.88
 

چاند رات مبارک 🎑

Aleeza.88
 

سچائی ایمان کا ایک نہایت اہم ستون ہے

Aleeza.88
 

ہائے......! یہ وقتی دنیا میں کھوئے ہوئے لوگ