Every day is a new beginning.
Take a deep breath,
Smile ☺ and start Again. 💞🌼💐🌺🌻
وہ اللہ ہی تو ہے
جو دل کی خاموشی کو بھی سمجھ لیتا ہے ❤️💓💞
جب انسان اندر سے ٹوٹ جاتا ہے تو
وہ باہر سے چپ رہنا شروع کر دیتا ہے 🍁🌾🍂
لبوں کی گفتگو نہیں آنکھوں کا کلام اچھا ہے
حسن والوں سے بس دور کا سلام اچھا ہے 🥀
،مجھے پتھر سا دل لا دو
💔💥💯_مجھے انسانوں میں جینا ہے
Start Your Morning With a Smile ☺ 🙂😁👌
اللہ تمہیں انسان کی محبت سے گزار کر خود تک لاتا ہے 🙌🥀☀️
خاموشی تکبر نہیں صبر ہے 👌👍
خوبصورتی کا تعلق
نظر سے کم اور دل سے زیادہ ہوتا ہے 💫💗👌
مختصر یہ کہ میرا بہت سا دکھ میرا اپنا انتخاب ہے 🥀
Your anxiety is lying to you.
You Are Loved.
Everything Is Oky. 😶