Damadam.pk
Alena007's posts | Damadam

Alena007's posts:

اُس شخص کی تعریف بھلا  کیسے  بیاں ہو 
جس شخص کو دیکھیں تو چاۓ کا گماں ہو
☕🥰
A  : اُس شخص کی تعریف بھلا  کیسے  بیاں ہو جس شخص کو دیکھیں تو چاۓ کا گماں ہو ☕🥰 - 
Attitude Poetry image
A  : لوگ چلے جاتے ہیں زندگی سے😥😓⁦ بس چاۓ رہ جاتی ہے - 
Alena007
 

Haaly kuti kmeni churail meri request accept kr 😠😠😠😡😡😡

کوئی لمحہ ہو تیرے ساتھ کا تیرا ہاتھ ہو میرے ہاتھ میں💞 میں فنا بقا کے سبھی سفر اس ایک پل میں گزار دوں 💞 ☕😍 💞
A  : کوئی لمحہ ہو تیرے ساتھ کا تیرا ہاتھ ہو میرے ہاتھ میں💞 میں فنا بقا کے سبھی - 
♡احساس ، چائے
♡اطمینان، چائے
♡سکون، چائے
♡من پسند، چائے
♡صبر، چائے
♡طلب، چائے
♡غم، چائے
♡خوشی، چائے
♡خاموشی، چائے
♡ضرورت، چائے
♡ہم سفر، چائے
♡دوست، چائے
چائے ہو تو تمہاری ہر بری بات  خوبصورت اور دل نشین لگتی ہے ❤️❤️
A  : ♡احساس ، چائے ♡اطمینان، چائے ♡سکون، چائے ♡من پسند، چائے ♡صبر، چائے ♡طلب، - 
Social media post
A  : تم جو کہتے ہو دیکھ لیے زندگی کے سارے رنگ کبھی بارش میں چائے پی کر دیکھی ہے - 
نگاہ و  دل کے سوالات   ”چاۓ “ اور ”ھم تم 
کبھی خاموشی کبھی گفتگو  ”چاۓ“ اور
 ”ہم تم "
اب اِس سے زیادہ اور  نہ کوئی  آرزو  کی 
    ھو کوٸی حسین   ملاقات ”چائے“ اور
 ”ہم  تم“
A  : نگاہ و دل کے سوالات ”چاۓ “ اور ”ھم تم کبھی خاموشی کبھی گفتگو ”چاۓ“ اور  - 
Health & Beauty image
A  : اگر تو پلا دے ☕چاۓ, دردِ سر چلا جائے طبیب دیکھے یہ منظر تو گھر چلا جائے 🤭😍😍 - 
پسندیدہ شخص اور شام کی چائے 
اس خواب کی بس تعبیر ہو جائے
A  : پسندیدہ شخص اور شام کی چائے اس خواب کی بس تعبیر ہو جائے - 
کتنے خاص ہوتے ہیں نہ وہ لوگ 🤷
جنہیں ہم چاۓ پیتے وقت یاد کرتے ہیں 🥰☕
A  : کتنے خاص ہوتے ہیں نہ وہ لوگ 🤷 جنہیں ہم چاۓ پیتے وقت یاد کرتے ہیں 🥰☕ - 
پرندوں! اسے کہنا آجائے وہ ساری رنجشیں بھول کر
ہم نے چائے بنائی ہے اس کے لیے #محبتیں گھول کر
❤️
A  : پرندوں! اسے کہنا آجائے وہ ساری رنجشیں بھول کر ہم نے چائے بنائی ہے اس کے لیے - 
Social media post
A  : ہم فقیروں کی طبیعت بھی بڑی غنی ہوتی ہے بیٹھ جاتے ہیں وہاں جہاں پر چائے بنی - 
Funny joke
A  : چائے مجھے ایسے پسند ھے ♥️😊 جیسے پولیس والوں کو رشوت 🤭😁 - 
فرصت ہی مہنگی ہے ورنہ 
سکون تو ایک کپ چائے میں بھی مل جاتا ہے__!
☕💫💚
A  : فرصت ہی مہنگی ہے ورنہ سکون تو ایک کپ چائے میں بھی مل جاتا ہے__! ☕💫💚 - 
چائے صرف چائے نہیں، دوا ہے
دکھ کی، درد کی، اور محبت کی
A  : چائے صرف چائے نہیں، دوا ہے دکھ کی، درد کی، اور محبت کی - 
خاموشیوں شور کرنے لگیں تو ۔۔ چاے پینا فرض ہو جاتی ہے
A  : خاموشیوں شور کرنے لگیں تو ۔۔ چاے پینا فرض ہو جاتی ہے - 
آئیں ! اک ایسا اتوار جئیں
اک چاۓ پئیں ☕️اک چاۓ پلائیں ☕️
چلو مل کر بیٹھتے  ہیں چاۓ پر کہیں 
آج اتوار ہے تمھیں بھی فرصت ہو گی
A  : آئیں ! اک ایسا اتوار جئیں اک چاۓ پئیں ☕️اک چاۓ پلائیں ☕️ چلو مل کر بیٹھتے  - 
کچھ لوگ واجب المحبت ہوتے ہیں لیکن وہ ہمارے لیے نہیں ہوتے،
تو اس لیے ان پر اپنی محبت واجب نہ کریں۔
" کیونکہ وہ ہمارے لیے فقط سراب ہیں واجب المحبت  کسی اور کے لیے ہیں۔ ۔ " انہیں دیکھیں انہیں دعائیں دیں " لیکن ان کو کبھی اپنے حق میں نہ مانگے'
A  : کچھ لوگ واجب المحبت ہوتے ہیں لیکن وہ ہمارے لیے نہیں ہوتے، تو اس لیے ان پر - 
ایک ہی لفظ چائے ☕🌷🌹❤️
A  : ایک ہی لفظ چائے ☕🌷🌹❤️ - 
مجھ میں اور غالب میں بس ایک ہی فرق ہے .
.غالب کو عشق نے نکما بنایا اور مجھے ☕چائے  نے 😏😋
A  : مجھ میں اور غالب میں بس ایک ہی فرق ہے . .غالب کو عشق نے نکما بنایا اور مجھے -