Alena007 : روز میری چائے کی تصویر دیکھتے ہو مجال ہے کبھی اپنی چائے پہ بلایا ہو 🤭☕️ - 2 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Romantic Poetry Alena007 : ہر حالات میں ہر۔ موسم میں ہر وقت میں اک بہترین ساتھی فقط چائے - 2 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : چڑی اڈ گئی ساہ لے کے دو منٹ بہہ جا میں ائی چاہ لے کے🤭😍 - 2 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : چائے نہ ہوئی محبوب ہو گیا۔۔۔ تصویر میں بھی نظر آ جائے تو نیت خراب ہو جاتی... MORE▼ہے!☕ 🤩😍🙈 - 2 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : :اگر میں بھیڑ میں کہیں کھو جاؤں اور تم مجھے ڈھونڈ نہ سکو😒 تو صرف ایک آواز... MORE▼دینا چائے بن گئی پھر میرے آنے کی سپیڈ دیکھنا 😍💞 - 2 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : چائے کے کپ میں صرف چاۓ نہیں ہوتی کچھ پل سکون کے بھی ہوتے ہیں..🖤🦋🥀 - 2 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : کوئی کہتا ہے چائے پینے سے کالے ہوجاتے ہیں۔۔۔😳 کوئی کہتا چائے پینے سے موٹے... MORE▼ہوجاتے ہیں۔۔۔ ایک ہم ہیں ۔!!! پیۓ جا رہے ہیں ! جیۓ جا رہے ہیں!!!🤭🥳 😄😄😄😄 - 2 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : آج لفظوں کو میں نے چائے پر بلایا ہے🌹🎇☕ بن گئی بات تو غزل بھی ہو سکتی ہے☕☕♥️، - 2 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : دو روپے کی تالیاں ان کے لیے جو کالے ہونے کے ڈر سے چائے نہیں پیتے👏👏🙃 a5😂😂 - 2 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : فرصت بڑی مشکل سے آج اُس نے نکالی ہے باتیں ہیں ہزاروں اور اک چائے کی پیالی... MORE▼ہے☕❤️ - 2 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Jokes Alena007 : زندگی میں باقی سب 'درد' ہیں بس چائے ہی 'ہمدرد' ہے.. - 2 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : چاء انج دل دے نیڑے اے 🥰 🥰 جیویں " ع " تے " غ " گوانڈی نے۔۔😁😜 - 2 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT