Romantic Poetry Alena007 : ایسا کرتے ہیں ایک ملاقات رکھ لیتے ہیں چائے کی پیالیاں، کچھ سوغات رکھ لیتے... MORE▼ہیں میں بھی اداس ہوں تم بھی گُم سُم جاناں محفلِ مشاعرہ اِس رات رکھ لیتے ہیں تم آئے ہو بڑی چاہ سے بادل کے لیے سو لے جاؤ ، ہم برسات رکھ لیتے ہیں بِنا بات کے بچھڑنا تو ممکن نہیں ہم بچھڑنے کی کچھ وجوہات رکھ لیتے ہیں ۔ - 2 weeks ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : کاش چاۓ کی بھی عید ہوتی 🥺 جیسے چھوٹی عید پہ ہر گھر سے مٹھائیاں آتی ہیں بڑی... MORE▼عید پہ ہر گھر سے گوشت آتا ہے کاش ایک چاۓ کی بھی عید ہوتی ہر طرف سے بہت ساری چاۓ آتی صبح سے لے کے شام تک تین دن 😁🤩😍 - 2 weeks ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : ایک مکمل رات کا لازمی جز ایک بہت اچھی سی چائے ❤ اور ایک زبردست سا ناول 🤩😍 - 2 weeks ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : زبان جلنے پر چاۓ نہیں چھوڑی جاتی ۔۔ دل جلنے پر محبت کیسے چھوڑ دیں ۔۔😊💯... MORE▼سرکار😁 - 2 weeks ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : محبت بھی کریں گے تم سے مگر 😁🙈🙈🙈😒 شرط یہ ہے تمہیں بھی چائے پسند ہو😁😂😎😂 سرکار - 2 weeks ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : زندگی میں تین چیزیں ہمیشہ یاد رکھنا۔۔ایک مجھے دوسرا میری پوسٹ کو 😁تیسری... MORE▼چاۓ🤣😂 - 2 weeks ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : حسرتیں کچھ اور ہیں وقت کی التجاکچھ اور ہے کون جی سکا ہے زندگی اپنی مرضی سے... MORE▼دل چاہتا کچھ اور ہے اور ہوتا کچھ اور ہے❤️sb chor ky chay pian sarkar 😁 - 2 weeks ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : دیکھو… بات صرف چائے کی نہیں ہے۔ یہ اُن لمحوں کی بات ہے جو چائے کے بہانے تھم... MORE▼جاتے ہیں۔ جہاں باتیں بے وجہ شروع ہو جاتی ہیں، اور دل بنا کہے بہت کچھ کہہ جاتا ہے۔ کبھی کسی دوست کے ساتھ، کبھی خود سے۔ چائے تو بس ایک بہانہ ہے… بات تو قربت کی ہے۔💖 - 2 weeks ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : ادرک کـی مہـک اوڑھے الائچی کی خوشبوؤں سے سجی کیتلی کی دہلیز سے نکل کر پیالی... MORE▼کی ڈولی میں بیٹھی ان بھـاگتے ہوئے لمحـوں پر کیسـے لگـام لگــــائی جائے اے وقــت آ بیٹھ تجھے ایـک کپ چائے پلائـی جائے - 1 month ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Romantic Poetry Alena007 : عشق کرو ۰۰۰۰ وفا کرو ۰۰۰۰ اور کوئی زیادہ نخرے کرے !! 🙂 ایک کپ چاۓ ☕️ پیو... MORE▼۰۰۰۰ اور اسے دفع کرو 🤭🤭 - 1 month ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : اکیس جون (21) آج سال کا سب سے بڑا دن ہے اور گرم ترین ہی لگ رہا ہے🥵🥵 گرمی... MORE▼شدید تیز دھوپ ہوا تھوڑی تھوڑی حبس زیادہ اور آج کے دن بھی چاے نہیں چھوڑی ہم نے 😁 - 1 month ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Sad Poetry Alena007 : کر لوں اغوا تمیں چائے کا لالچ دیکر 😜 تم ایک بار میرے شہر میں آؤ تو سہی 🙈 ... MORE▼سرکار 😜 - 1 month ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : سنو دمادم والو ! تمہاری زندگی میں ____ Hi پھر Bye ، ھماری زندگی میں چائے ... MORE▼چائے اور صرف چائے. - 1 month ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : ہر چاۓ کا شوقین شدید گرمی میں چاۓ کا بھرا مگ تھامے ایسے بیٹھا ہوتا ہے ... MORE▼،جیسے یہ گرمی نہیں بہار کی شام ہو ، یاد رہے ، چاۓ کا تعلق گرمی سردی سے ہرگز نہیں ، یہ تو اک سکون ہے - 1 month ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : مشروب لاکھوں بھلے پلا دو ہمیں ، مگر بن چاۓ کی ہوتی نہیں صُبح مکمل !!! - 1 month ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : امور ِ دل پہ کسی تیسرے کا دخل نہیں یہاں فقط تیری چلتی ہے یا چاۓ کی - 1 month ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : غریب آدمی نے جاگنا ہو تو چاۓ پیتا ہے امیر آدمی نے سونا ہو تو چاۓ پیئے گا... MORE▼ایک میں ہوں صُبح بھی چاۓ پیتی ہوں اور رات کو بھی ۔۔ اب سمجھ نہیں آرہی میں امیر ہوں یا غریب 😕🤔 - 1 month ago FOLLOW SHARE LINK REPORT