میں صبح اٹھتا ہوں چائے ☕پیتا ہوں 😍 میں ناشتہ کے بعد چائے ☕پیتا ہوں 😍 میں لنچ کے بعد چائے ☕پیتا ہوں 😍 میں شام کو چائے ☕ پیتا ہوں 😍 میرے سر میں درد ہوتا ہے میں چائے ☕پیتا ہوں 😍 میرے پیٹ میں درد ہوتا ہے میں چائے ☕پیتا ہوں 😍 میں تھک جاتا ہوں تو چائے ☕پیتا ہوں 😍 مجھے سردی لگتی ہے میں چائے ☕ پیتا ہوں 😍 مجھے گرمیوں میں بار بار پیاس لگتی ہے میں چائے ☕ پیتا ہوں 😍 مجھے نیند آتی ہے میں چائے ☕ پیتا ہوں 😍 میں رات کو کھانے کے بعد چائے ☕ پیتا ہوں 😍 مجھے جہاں سے مفت میں چائے ☕مل جائے میں پیتا ہوں 😍 FOr چائے لوور😂🤣🤪😁