Alena007 : کتنی خاموشی سے چاہت کی شروعات ہوٸیں ایک طوفاں ہے جو چاہے کی پیالی سے اٹھا - 2 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : دنیا مــیں ایسـی کوئـی "دلچسـپی" نہیں ہــے... جــو مـیرا دھـیان یکـسر #چائے... MORE▼سـے ہـٹا دے۔۔🫖☕ اور سرکار آپ کا دھیان کدھر ہوتا ہے۔۔۔ ؟؟ - 2 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : روز میری چائے کی تصویر دیکھتے ہو🫵 مجال ہے کبھی اپنی چائے پہ بلایا ہو۔ جی جی... MORE▼آپ سےہی مخاطب ہوں 🙃🫵 😁 سرکار 😁 - 2 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : جس کا نعم البدل نہیں ممکن “چاۓ “ انہی میں شمار ہوتی ہے ۰۰۰!!! - 2 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Romantic Poetry Alena007 : * روزانہ وُہی وقت ، اور وُہی طلب چائے سے بھی ایک رشتہ بن جاتا ہے - 2 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : سنا ہے بہت شوق رکھتے ہو چائے اور شاعری کا ۔۔! تو پلاؤ چائے اور سناوُ کچھ... MORE▼ایسا ۔۔جو دل ❤️ کو چھوُ جاۓ ۔۔!! - 2 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : طبعیت خراب ھو تو چائے پیجیئے اور اگر طبعیت زیادہ خراب ھو تو زیادہ چائے ... MORE▼پیجیئے اور اگر مرنے والے ھوں تو چائے پی کر مر جائیں - 2 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : قبرستان بھرے پڑے ھیں ایسے لوگوں سے جو صرف یہ سوچ کر #چاۓ نہیں پیتے تھے کہ... MORE▼رنگ کالا ہو جاۓ گا😌 - 2 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : عجیب پاگل سی لڑکی ہوں چائے کا کپ دیکھ کے مسکراتی ہوں😍 - 2 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : یہ چاۓ خانوں کی میزوں پہ قہقہوں کے شریک دلوں میں جھانک کے دیکھو تو سب کے سب... MORE▼تنہا - 2 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : زندگی کی اس بھاگ دوڑ میں کچھ لمحے جب آپ چائے کا کپ ہاتھوں میں تھام کر بیٹھتے... MORE▼ہیں تو یہی چائے ایک خاموش دوست کی طرح آپ کی ساری پریشانیاں، تھکن اپنے اندر سمیٹ لیتی ہے، چائے پیتے ہوئے وقت جیسے رک سا جاتا ہے، اور آپ پھر سے تازہ دم ہو کر اٹھ بیٹھتے ہیں۔ - 2 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : اچھی چاۓ کے لیے کوئی طریقہ نہیں درکار بس چاہت اور خلوص سے بنائی ہو ۰۰۰۰... MORE▼Sarkar... - 2 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : آج کی چائے ان کے نام 🤗 جن کے سر کا درد ہیں ہم✨🥀 سرکار - 2 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : برائے مہربانی کوئی بتا سکتا ہے کہ "صدقے جاؤں" کو انگلش میں کیا کہتے ہیں ... MORE▼مجھے اپنی چائے پہ صدقے جانا ہے،🤣😂😜🙈 - 2 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : بوقت شام مکمل حساب دیتی ہے 🥰 میں بولتی ہوں چائے جواب دیتی ہے☕ - 2 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT