Damadam.pk
Alena007's posts | Damadam

Alena007's posts:

چائے کی بات اور کیا کیجٸے 
مثل آب حیات ہوتی ہے۔۔❤
A  : چائے کی بات اور کیا کیجٸے مثل آب حیات ہوتی ہے۔۔❤ - 
سرد مزاجی جب گُھل  جاۓ باتوں میں 
پھر یہ رشتہ ٹھنڈی چاۓ جیسا ہے 
اکثر خیر خبر لینے آ جاتا ہے 
درد کسی اچھے ہمساۓ جیسا ہے
A  : سرد مزاجی جب گُھل جاۓ باتوں میں پھر یہ رشتہ ٹھنڈی چاۓ جیسا ہے اکثر خیر - 
کلا چا دا کپ نہ ہووے
گپ ہووے کھپ نہ ہووے 
ساواں تو نیڑے بیٹھا 
بندہ ہووے سپ نہ ہووے
A  : کلا چا دا کپ نہ ہووے گپ ہووے کھپ نہ ہووے ساواں تو نیڑے بیٹھا بندہ ہووے سپ - 
پُر سکون دماغ کے لیے  پُر سکون جگہ درکار
رُوح کی تسکین کے لیےگرم چاۓ درکار
A  : پُر سکون دماغ کے لیے پُر سکون جگہ درکار رُوح کی تسکین کے لیےگرم چاۓ درکار - 
Romantic Poetry image
A  : قدم وہی رُک جاتے ہیں جب کوئی کہے چاۓ بن رہی ہے پی کر جانا !!!!! - 
ہم سے مشروب مضرِصحت سبھی ترک ہوئے
ایک چھوڑی نہ گئی ہم سے یہ چائے، ہائے
A  : ہم سے مشروب مضرِصحت سبھی ترک ہوئے ایک چھوڑی نہ گئی ہم سے یہ چائے، ہائے - 
یہ دل لوگوں کی باتوں سے بھر گیا ہے 🖤
اسے  اب  صرف  چاۓ سے محبت  ہے..☕
A  : یہ دل لوگوں کی باتوں سے بھر گیا ہے 🖤 اسے اب صرف چاۓ سے محبت ہے..☕ - 
چینی کم ہو یا ذرا تیز مزاج،
چائے سے جڑتا ہے ہر ایک رواج۔
تنہائی میں ہو یا یاروں کے سنگ،
چائے ہی بناتی ہے باتوں کا رنگ۔
A  : چینی کم ہو یا ذرا تیز مزاج، چائے سے جڑتا ہے ہر ایک رواج۔ تنہائی میں ہو یا - 
کسی دن تم  
ملنے چلے آؤ 
میرا ہاتھ پکڑو 
اور ، بس اتنا کہو 
چلو آئو ، اپنی زندگی جیتے ہیں 
کسی ڈھابے پر ، چائے پیتے ہیں
A  : کسی دن تم ملنے چلے آؤ میرا ہاتھ پکڑو اور ، بس اتنا کہو چلو آئو ، اپنی - 
Romantic Poetry image
A  : دُور تک چھاۓ ہیں بادل اور کہیں سایہ نہ تھا اس طرح تو برسات کا موسم کبھی آیا - 
Attitude Poetry image
A  : اے گردشِ زندگی تیری یہ رات قرض ہے ہم پر جس رات وہ ملے چائے ملے ☕ دل ملے - 
Beautiful Nature image
A  : گرمی میں چاۓ پینے والوں کو وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہے😃😃😃 - 
Funny joke
A  : وہ تجھ کو جو بھول گئے ہیں، تجھ پہ بھی لازم ہے سارے کام چھوڑ چائے پی بسکٹ🍪 - 
Digital Art image
A  : -"میرا بس نہیں چلتا ورنہ میں اپنا بوریا بستر اُٹھا کے #چاۓ کے کپ میں بسیرا - 
Digital Art image
A  : Today's I Am Very Happy 🤩 - 
آسمان سے گرتے موتیوں کی بہار میں پیدا ہونے والی خوبصورت ٹھنڈک میں گرم چائے کی ہر گھونٹ اپنے ساتھ ایک پرسکون سی چاشنی لئے ہوتی ہے۔ 💕🌸
A  : آسمان سے گرتے موتیوں کی بہار میں پیدا ہونے والی خوبصورت ٹھنڈک میں گرم چائے - 
کہاں ملتے ہیں ایسے موسم سہانے
بارش چاۓ اور کچھ خیالات پرانے☕⛈️💝
A  : کہاں ملتے ہیں ایسے موسم سہانے بارش چاۓ اور کچھ خیالات پرانے☕⛈️💝 - 
Funny joke
A  : Ye lo sb pi lo😁 - 
اک کپ چائے تم میں اور نصرت صاحب کی قوالی ❤️
A  : اک کپ چائے تم میں اور نصرت صاحب کی قوالی ❤️ - 
مئی کی پہلی بارش،
ہواؤں کی سنسناہٹ،
مٹی کی خوشبو، 
کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں،
چائے کا کپ
میں اور تیری یاد
A  : مئی کی پہلی بارش، ہواؤں کی سنسناہٹ، مٹی کی خوشبو، کھڑکی پر دستک دیتی بارش -