Romantic Poetry Alena007 : پتہ نہیں کیوں مجھے ایسالگتا ہے ، کہ چاۓ ایک درویشی مشروب ہے سٹریس میں ہیں... MORE▼چاۓ ، غصے میں ہیں چاۓ ، موسم کا اثر چاۓ ، اپنوں کے ساتھ چاۓ ، تنہائی کی ساتھی چاۓ ، دُکھ سُکھ کی ساتھی چاۓ ، ❤️☕️❤️ - 8 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : میکو گرمیوں کی دھوپ میں بھی بیٹھا کر کویی پوچھے چاے پینی یا ٹھنڈا تو میں چاے... MORE▼کا انتخاب کروں گی - 8 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : چائے کو کپ میں اتارو تو سہی ہم چلے آئیں گے تم پکارو تو سہی سرکار - 8 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : کون ھے جو 46 ڈگری میں بھی چاے پیتا هے . حاضری لگواے - 8 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : تو پاس نا بیٹھے تو مدارت کیسی ایک کپ چاۓ کی خاطر تو نہیں آۓ ہم۔۔ سرکار - 8 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : نشہ کرنا غلط ہے لیکن کچھ نشے قابل احترام ہوتے ہیں ...❤️☕ چاۓ وہی قابل... MORE▼احترام نشہ ہے 😁 - 8 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : شاہ جہاں اگر میرے ہاتھ کی چا ئے پی لیتا تو آج ایک تاج محل پاکستان میں بھی... MORE▼ہوتا🤣😁 - 8 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : سائنسی تحقیق کے مطابق اس دنیا میں تقریباً ایک سو پچاس نشے کی اقسام ہیں اور... MORE▼وہ سارے نشے اکھٹے کرکے بھی چاۓ کا مقابلہ نہیں کرسکتے ۔۔۔❤️☕ - 8 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : محبت اور چائے اس وقت ہی اچھی لگتی ہے جب چائے میں چاہ اور محبت میں پرواہ... MORE▼ہو... 🙂 - 9 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : کتنی خاموشی سے چاہت کی شروعات ہوٸیں ایک طوفاں ہے جو چاہے کی پیالی سے اٹھا - 9 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : دنیا مــیں ایسـی کوئـی "دلچسـپی" نہیں ہــے... جــو مـیرا دھـیان یکـسر #چائے... MORE▼سـے ہـٹا دے۔۔🫖☕ اور سرکار آپ کا دھیان کدھر ہوتا ہے۔۔۔ ؟؟ - 9 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : روز میری چائے کی تصویر دیکھتے ہو🫵 مجال ہے کبھی اپنی چائے پہ بلایا ہو۔ جی جی... MORE▼آپ سےہی مخاطب ہوں 🙃🫵 😁 سرکار 😁 - 9 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : جس کا نعم البدل نہیں ممکن “چاۓ “ انہی میں شمار ہوتی ہے ۰۰۰!!! - 9 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Romantic Poetry Alena007 : * روزانہ وُہی وقت ، اور وُہی طلب چائے سے بھی ایک رشتہ بن جاتا ہے - 9 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : سنا ہے بہت شوق رکھتے ہو چائے اور شاعری کا ۔۔! تو پلاؤ چائے اور سناوُ کچھ... MORE▼ایسا ۔۔جو دل ❤️ کو چھوُ جاۓ ۔۔!! - 9 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT