Damadam.pk
Alena007's posts | Damadam

Alena007's posts:

طبعیت خراب ھو تو چائے پیجیئے  اور اگر 
طبعیت زیادہ خراب ھو تو زیادہ چائے  پیجیئے
اور اگر مرنے والے ھوں تو چائے پی کر مر جائیں
A  : طبعیت خراب ھو تو چائے پیجیئے اور اگر طبعیت زیادہ خراب ھو تو زیادہ چائے  - 
قبرستان بھرے پڑے ھیں ایسے لوگوں سے جو صرف یہ سوچ کر #چاۓ نہیں پیتے تھے کہ رنگ کالا ہو جاۓ گا😌
A  : قبرستان بھرے پڑے ھیں ایسے لوگوں سے جو صرف یہ سوچ کر #چاۓ نہیں پیتے تھے کہ - 
عجیب پاگل سی لڑکی ہوں 
چائے کا کپ دیکھ کے مسکراتی ہوں😍
A  : عجیب پاگل سی لڑکی ہوں چائے کا کپ دیکھ کے مسکراتی ہوں😍 - 
یہ چاۓ خانوں کی میزوں پہ قہقہوں کے شریک
دلوں میں جھانک کے دیکھو تو سب کے سب تنہا
A  : یہ چاۓ خانوں کی میزوں پہ قہقہوں کے شریک دلوں میں جھانک کے دیکھو تو سب کے سب - 
زندگی کی اس بھاگ دوڑ میں کچھ لمحے جب آپ چائے کا کپ ہاتھوں میں تھام کر بیٹھتے ہیں تو یہی چائے ایک خاموش دوست کی طرح آپ کی ساری پریشانیاں، تھکن اپنے اندر سمیٹ لیتی ہے، چائے پیتے ہوئے وقت جیسے رک سا جاتا ہے، اور آپ پھر سے تازہ دم ہو کر اٹھ بیٹھتے ہیں۔
A  : زندگی کی اس بھاگ دوڑ میں کچھ لمحے جب آپ چائے کا کپ ہاتھوں میں تھام کر بیٹھتے - 
اچھی چاۓ کے لیے کوئی طریقہ نہیں درکار 
بس چاہت اور خلوص سے بنائی ہو ۰۰۰۰ Sarkar...
A  : اچھی چاۓ کے لیے کوئی طریقہ نہیں درکار بس چاہت اور خلوص سے بنائی ہو ۰۰۰۰ - 
آج کی چائے ان کے نام 🤗
جن کے سر کا درد ہیں ہم✨🥀
    سرکار
A  : آج کی چائے ان کے نام 🤗 جن کے سر کا درد ہیں ہم✨🥀 سرکار - 
Funny joke
A  : برائے مہربانی کوئی بتا سکتا ہے کہ "صدقے جاؤں" کو انگلش میں کیا کہتے ہیں  - 
چائے مہنگی پڑ رہی ہے
 سرکار😜
A  : چائے مہنگی پڑ رہی ہے سرکار😜 - 
بوقت شام مکمل حساب دیتی ہے 🥰
میں بولتی ہوں چائے جواب دیتی ہے☕
A  : بوقت شام مکمل حساب دیتی ہے 🥰 میں بولتی ہوں چائے جواب دیتی ہے☕ - 
Mehdi Kambeer ky sath Chay peny کو دل krta hy Sarkar 🙈
A  : Mehdi Kambeer ky sath Chay peny کو دل krta hy Sarkar 🙈 - 
سارے خسارے ایک طرف
اور بنا چائے کے جو دن گزرے اک طرف ☺️
A  : سارے خسارے ایک طرف اور بنا چائے کے جو دن گزرے اک طرف ☺️ - 
چائے ہو چائے چائے بس چائے
A  : چائے ہو چائے چائے بس چائے - 
ہائے یہ چائے کا چسکا 😊
A  : ہائے یہ چائے کا چسکا 😊 - 
Funny joke
A  : سوگ کا عالم دیکھو جب بچھڑے ہیں کالے رنگ کے مــگ میں چائے پیتے ہیں ☕🖤😂🤭 - 
ہماری قسمت میں ہماری پسند کا کچھ بھی نہیں سواۓ چاۓ کے۔۔۔❤️☕
A  : ہماری قسمت میں ہماری پسند کا کچھ بھی نہیں سواۓ چاۓ کے۔۔۔❤️☕ - 
چائے ایک ایسا لمحہ ہے، جو ہم سے کہتا ہے:
"تم تھک گئے ہو، آؤ بیٹھو،
میں تمہیں سنوں 🙂☕
A  : چائے ایک ایسا لمحہ ہے، جو ہم سے کہتا ہے: "تم تھک گئے ہو، آؤ بیٹھو، میں تمہیں - 
کچھ چیزیں دل کو سکون دیتی ہیں
اور چاۓ ان میں سب سے اول ہے 
اس نے چاۓ کا پوچھ لیا اتنا ہی کافی ہے 
پاس بیٹھے ، بات کرے یہ تو خیر اضافی ہے
A  : کچھ چیزیں دل کو سکون دیتی ہیں اور چاۓ ان میں سب سے اول ہے اس نے چاۓ کا پوچھ - 
تیری مصروفیتیں تیری مجبوریاں سر آ نکھوں پر
لیکن ایک کپ چائے تو پیو نا میرے ساتھ
A  : تیری مصروفیتیں تیری مجبوریاں سر آ نکھوں پر لیکن ایک کپ چائے تو پیو نا میرے - 
مدت سے جاری ہیں, مذاکرات دل سے
دل فلحال چائے کے سوا کچھ نہیں چاہتا
A  : مدت سے جاری ہیں, مذاکرات دل سے دل فلحال چائے کے سوا کچھ نہیں چاہتا -