Damadam.pk
Alena007's posts | Damadam

Alena007's posts:

چائے طلب کی وہ حد ہے 
جس کے آگے سب کچھ بے معنی ہے✌️🖤🥀
A  : چائے طلب کی وہ حد ہے جس کے آگے سب کچھ بے معنی ہے✌️🖤🥀 - 
میرے دل کو بالاکوٹ سمجھ رکھا ہے کیا
آتے ہوئے بم گراتے ہو چلے جاتے ہو 
کبھی آو نا رات کے چندن کی طرح 
تمھیں چائے پلاؤں ابھینندن کی طرح
A  : میرے دل کو بالاکوٹ سمجھ رکھا ہے کیا آتے ہوئے بم گراتے ہو چلے جاتے ہو کبھی - 
دل تو دور کی بات ہے
میں اپنی چائے نہ دوں کسی کو
A  : دل تو دور کی بات ہے میں اپنی چائے نہ دوں کسی کو - 
مجھے سکوں دیتا ہے
تمہارے نام کی چائے پینا 💕🌸
A  : مجھے سکوں دیتا ہے تمہارے نام کی چائے پینا 💕🌸 - 
محبوب سچا اور چائے کا رنگ پکا ناں ہو تو
دونوں کو آگ پر رکھ دیں !!😜
A  : محبوب سچا اور چائے کا رنگ پکا ناں ہو تو دونوں کو آگ پر رکھ دیں !!😜 - 
Life Advice image
A  : دکھ سکھ سانجھا پر چائے اپنی اپنی۔۔🤭🤪 - 
ھماری چائے بھی عام نہیں ھے، دیکھئے موقعہ کی مناسبت سے اس نے وطن عزیز کا نقشہ بنا لیا ھے  💕
A  : ھماری چائے بھی عام نہیں ھے، دیکھئے موقعہ کی مناسبت سے اس نے وطن عزیز کا نقشہ - 
Funny joke
A  : اپنی صبح کا آغاز اچھی چائے کے ساتھ کریں لوگوں کی باتیں ایک کان سے سن کے - 
چائے کی بات اور کیا کیجٸے 
مثل آب حیات ہوتی ہے۔۔❤
A  : چائے کی بات اور کیا کیجٸے مثل آب حیات ہوتی ہے۔۔❤ - 
سرد مزاجی جب گُھل  جاۓ باتوں میں 
پھر یہ رشتہ ٹھنڈی چاۓ جیسا ہے 
اکثر خیر خبر لینے آ جاتا ہے 
درد کسی اچھے ہمساۓ جیسا ہے
A  : سرد مزاجی جب گُھل جاۓ باتوں میں پھر یہ رشتہ ٹھنڈی چاۓ جیسا ہے اکثر خیر - 
کلا چا دا کپ نہ ہووے
گپ ہووے کھپ نہ ہووے 
ساواں تو نیڑے بیٹھا 
بندہ ہووے سپ نہ ہووے
A  : کلا چا دا کپ نہ ہووے گپ ہووے کھپ نہ ہووے ساواں تو نیڑے بیٹھا بندہ ہووے سپ - 
پُر سکون دماغ کے لیے  پُر سکون جگہ درکار
رُوح کی تسکین کے لیےگرم چاۓ درکار
A  : پُر سکون دماغ کے لیے پُر سکون جگہ درکار رُوح کی تسکین کے لیےگرم چاۓ درکار - 
Romantic Poetry image
A  : قدم وہی رُک جاتے ہیں جب کوئی کہے چاۓ بن رہی ہے پی کر جانا !!!!! - 
ہم سے مشروب مضرِصحت سبھی ترک ہوئے
ایک چھوڑی نہ گئی ہم سے یہ چائے، ہائے
A  : ہم سے مشروب مضرِصحت سبھی ترک ہوئے ایک چھوڑی نہ گئی ہم سے یہ چائے، ہائے - 
یہ دل لوگوں کی باتوں سے بھر گیا ہے 🖤
اسے  اب  صرف  چاۓ سے محبت  ہے..☕
A  : یہ دل لوگوں کی باتوں سے بھر گیا ہے 🖤 اسے اب صرف چاۓ سے محبت ہے..☕ - 
چینی کم ہو یا ذرا تیز مزاج،
چائے سے جڑتا ہے ہر ایک رواج۔
تنہائی میں ہو یا یاروں کے سنگ،
چائے ہی بناتی ہے باتوں کا رنگ۔
A  : چینی کم ہو یا ذرا تیز مزاج، چائے سے جڑتا ہے ہر ایک رواج۔ تنہائی میں ہو یا - 
کسی دن تم  
ملنے چلے آؤ 
میرا ہاتھ پکڑو 
اور ، بس اتنا کہو 
چلو آئو ، اپنی زندگی جیتے ہیں 
کسی ڈھابے پر ، چائے پیتے ہیں
A  : کسی دن تم ملنے چلے آؤ میرا ہاتھ پکڑو اور ، بس اتنا کہو چلو آئو ، اپنی - 
Romantic Poetry image
A  : دُور تک چھاۓ ہیں بادل اور کہیں سایہ نہ تھا اس طرح تو برسات کا موسم کبھی آیا - 
Attitude Poetry image
A  : اے گردشِ زندگی تیری یہ رات قرض ہے ہم پر جس رات وہ ملے چائے ملے ☕ دل ملے - 
Beautiful Nature image
A  : گرمی میں چاۓ پینے والوں کو وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہے😃😃😃 -