Alena007 : وہ تجھ کو جو بھول گئے ہیں، تجھ پہ بھی لازم ہے سارے کام چھوڑ چائے پی بسکٹ🍪... MORE▼کھا، مزے اڑا😋😁 - 3 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Digital Art Alena007 : -"میرا بس نہیں چلتا ورنہ میں اپنا بوریا بستر اُٹھا کے #چاۓ کے کپ میں بسیرا... MORE▼کرلوں-"😂😜😋😋🤭 - 3 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : آسمان سے گرتے موتیوں کی بہار میں پیدا ہونے والی خوبصورت ٹھنڈک میں گرم چائے... MORE▼کی ہر گھونٹ اپنے ساتھ ایک پرسکون سی چاشنی لئے ہوتی ہے۔ 💕🌸 - 3 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : کہاں ملتے ہیں ایسے موسم سہانے بارش چاۓ اور کچھ خیالات پرانے☕⛈️💝 - 3 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : مئی کی پہلی بارش، ہواؤں کی سنسناہٹ، مٹی کی خوشبو، کھڑکی پر دستک دیتی بارش... MORE▼کی بوندیں، چائے کا کپ میں اور تیری یاد - 3 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : شام کی چائے، دوست کے بغیر 😭 چائے کی خوشبو، خاموش فضا😔 دل میں بسی ہو جیسے... MORE▼صدا۔ کاش کوئی ہوتا ساتھ میرے، باتوں میں ڈھلتی ہر ادا۔ تنہا پیالی، تنہا شام، یادیں بنیں دل کا کلام۔ دوست نہ ہو تو چائے بھی کیا؟💔 بس رہ جائے ایک ادھورا جام۔ - 3 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : ہر عقل مند انسان کی محبت چاۓ۔۔۔۔❤️☕ اب جنہیں چائے نہ پسند وہ خود سمجھ جائے... MORE▼😝☕❤️ #کشش ☕❤️ - 3 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Digital Art Alena007 : کل یا پرسوں یا شاید ان گنت سالوں کے بعد کسی شام هم،✨ غیر ارادی طور پر کسی... MORE▼گزرتی ہوئی سڑک پر دوبارہ مل جائیں۔ 🙁 اور اک کپ چائے پیئں۔۔۔۔ ☕ - 3 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Attitude Poetry Alena007 : اگر تو پلا دے چاۓ, دردِ سر چلا جائے طبیب دیکھے یہ منظر تو گھر چلا جائے - 3 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Attitude Poetry Alena007 : جُھوٹھا پینے سے محبت بڑھتی ھے!❤️ اُففف! میری چائے پینے کے یہ بہانے اُسکے۔🙄 - 3 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : محبت اور چاۓ میں بس یہی فرق ہے محبت ہوش گواہ دیتی ہے اور چاۓ ہوش دلا دیتی... MORE▼ہے 💖☕️💫 - 3 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : اور رہی بات محبّت کی تو وہ ❣ چائے سے شروع☕👌🥰 چائے پہ ختم☕👍😍 🥀 - 3 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : طلسمِ مصر ہے میرے ہاتھوں میں😒 جو میں بناؤں تو چائے کو بھی جام کر دوں!! 😋☕ - 3 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : ڈھلتی شام کا لمس اور چائے کی خوشبو... ایسا لگتا ہے جیسے وقت نے ہمیں چند... MORE▼لمحوں کے لیے چُرا لیا ہو۔ تمہاری آنکھوں جیسی شام اور تمہاری سانسوں جیسی چائے نہ مکمل، نہ ادھوری بس ایک مہکتی ہوئی خواہش کی طرح جو کبھی الفاظ تک نہیں آتی... مگر دل کی سب سے خوبصورت جگہ پر ہمیشہ قائم رہتی ہے۔ - 3 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Jokes Alena007 : بڑی نفرت تھی اُن کو چاۓ سے بڑے اعتراض تھے اُن کو چاۓ پہ بس پھر میں نے بھی... MORE▼اُن کو بھاڑ میں جانے کا بول دیا..😏🙄🙄 ❤☕❤ - 3 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : نہ کسی کی صلاح اور نہ کسی کی رائے چاہیے ہمیں تو بس گرما گرم اک کپ چائے... MORE▼چاہیئے 😒☕☕😍 - 3 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT