Alena007 : بسکٹ بنانے والی کمپنیوں کو پیکٹ پر لکھنا چاہیے کہ یہ بسکٹ کتنی دیر تک چائے... MORE▼میں غوطہ برداشت کر سکتا ہے آج پھر ایک بسکٹ شہید ہو گیا😎 🫖☕🍵😋❤️🥀 - 10 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : مئی کی کڑکتی دھُوپ ہو 😳 45° کا موسم ہو🔥 گرم ہوا ہو 🔥 ماتھے پر پسینے کی... MORE▼بُوندیں رقص کر رہی ہوں اور ہاتھ میں گرم چاۓ کا کپ ہو ایسے میں تو چاۓ پینے کا مزہ ہی کچھ اور ہے 😋😋😋😋😋😋 - 10 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : چائے طلب کی وہ حد ہے جس کے آگے سب کچھ بے معنی ہے✌️🖤🥀 - 10 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : میرے دل کو بالاکوٹ سمجھ رکھا ہے کیا آتے ہوئے بم گراتے ہو چلے جاتے ہو کبھی... MORE▼آو نا رات کے چندن کی طرح تمھیں چائے پلاؤں ابھینندن کی طرح - 10 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : محبوب سچا اور چائے کا رنگ پکا ناں ہو تو دونوں کو آگ پر رکھ دیں !!😜 - 10 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : ھماری چائے بھی عام نہیں ھے، دیکھئے موقعہ کی مناسبت سے اس نے وطن عزیز کا نقشہ... MORE▼بنا لیا ھے 💕 - 10 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : اپنی صبح کا آغاز اچھی چائے کے ساتھ کریں لوگوں کی باتیں ایک کان سے سن کے... MORE▼دوسرے سے نکال دیں ھم کسی کی سوچ کو نہیں بدل سکتے.... Jesy Syco King ki Batin 🤣🤣🤣😂😂😂 - 10 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : سرد مزاجی جب گُھل جاۓ باتوں میں پھر یہ رشتہ ٹھنڈی چاۓ جیسا ہے اکثر خیر... MORE▼خبر لینے آ جاتا ہے درد کسی اچھے ہمساۓ جیسا ہے - 10 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : کلا چا دا کپ نہ ہووے گپ ہووے کھپ نہ ہووے ساواں تو نیڑے بیٹھا بندہ ہووے سپ... MORE▼نہ ہووے - 10 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : پُر سکون دماغ کے لیے پُر سکون جگہ درکار رُوح کی تسکین کے لیےگرم چاۓ درکار - 10 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Romantic Poetry Alena007 : قدم وہی رُک جاتے ہیں جب کوئی کہے چاۓ بن رہی ہے پی کر جانا !!!!! - 10 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : ہم سے مشروب مضرِصحت سبھی ترک ہوئے ایک چھوڑی نہ گئی ہم سے یہ چائے، ہائے - 10 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : یہ دل لوگوں کی باتوں سے بھر گیا ہے 🖤 اسے اب صرف چاۓ سے محبت ہے..☕ - 10 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : چینی کم ہو یا ذرا تیز مزاج، چائے سے جڑتا ہے ہر ایک رواج۔ تنہائی میں ہو یا... MORE▼یاروں کے سنگ، چائے ہی بناتی ہے باتوں کا رنگ۔ - 10 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Alena007 : کسی دن تم ملنے چلے آؤ میرا ہاتھ پکڑو اور ، بس اتنا کہو چلو آئو ، اپنی... MORE▼زندگی جیتے ہیں کسی ڈھابے پر ، چائے پیتے ہیں - 10 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Romantic Poetry Alena007 : دُور تک چھاۓ ہیں بادل اور کہیں سایہ نہ تھا اس طرح تو برسات کا موسم کبھی آیا... MORE▼نہ تھا چلو آج اس موسم کو خوبصورت بناتے ہیں اس ٹھنڈی ہوا اور بارش میں چاۓ کی محفل سجاتے ہیں - 10 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT