Nafraton Ke Teer Khaa Kar, Dosto’n Ke Sheher Mein, Hum Ne Kis Kis Ko Pukaara, Yeh Kahani Phir Sahee ♦♥♦ـــــــــــــ♥♦♥ـــــــــــــ♦♥♦
Hum dua karte hain khuda se,Ki wo aap jaisa dost aur na banaye,Ek cartoon jaisi cheez hai humare paas,Kahin wo bhi common na ho jaye!
لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھا پوسٹ کرے __ دوستوں سب اگنور کرتے ہے لڑکی خالی لکھ دے سر میں درد ہے سب لڑکے لقمان حکیم بن جاتے ہیں. 🤣
میرا ظرف سمجھو یا میری ذات کا پردہ جب میں بکھرتا ہوں تو خاموش رہتا ہوں
جب تھک جاؤ دنیا کی محفلوں سے تو آواز دینا ہم اکثر اکیلے رہتےہیں❤️❤️😥💔💔
سخت بزدل ہیں کہ جو عشق میں تھک جاتے ہیں میں تو ہاں تم سے بچھڑ کر بھی تمھارا رہوں گا سانس بن جاوں گا ہر گھٹتے ہوئے سینے کی ہر دُکھے دل کے لئے ایک سہارا رہوں گا
میں اگر ملال میں ہوں ملال پہ چھوڑ دے تُو چمک دمک مجھے میرے حال پہ چھوڑ دے
چلتے رہیں گے قافلے میرے بغیر بھی یہاں😭😭 آک ستارہ ٹوٹ جانے سے فلک تنہا نہیں ہو تا
لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر☹️☹️ میرا ہونا تیرے ہونے کی نشانی ہو گا
جب کوئی آپنامر جائے نہ تو پھر💔💔 قبرستان سے وحشت نہیں عشق ہو جاتا ہے
محبت تم سے😔😔 جھوٹی نہیں تھی گواہ ہے ہر نماز کی دعا
جو تیرے بچھڑنے سے مجھے مرض لگے گا اسی 😭😭مرض سے مر جاوں میرے حق میں دعا کرنا
خود پہ بیتی تو روتے ہو سسکتے ☹️☹️ہو وہ جو ہم نے کیا، کیا وہ عشق نہیں تھا
دستک اور آواز تو کانوں کے لئے ہے جو روح ☹️☹️کو سنائی دے اسے خاموشی کہتے ہیں
دولت کی اصل خرابی یہ ہے کہ وہ آدمی کے پاس ہمیشہ نہیں رہتی اور اگر رہ جائے تو آدمی نہیں رہتا
میرا اک مشورہ ہے التجا نہیں ، تو اِس وقت میرے پاس سے جا نہیں
آپ اب پوچھنے کو آئے ہیں، دِل میری جان مر گیا کب کا . .