I might know a lot of people in my life, but your friendship is the most valuable relationship that I will cherish till my last breath.
Good Morning
جس نے سکھ میں شکر ادا کیا
اس نے دکھ میں ربّ کو قریب پایا
جب واسطے اور راستے
اللہ سے جڑ جائیں تو
دل نہیں ٹوٹا کرتے
اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاؕ
بے شک
مشکل کے ساتھ آسانی ہے
اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاؕ
بے شک
مشکل کے ساتھ آسانی ہے
میں خاک بن جاواں گلیاں دی
جے یار اڈاوے پیراں نال
ویکھ جوانی ڈھلدی پئی
ویکھ بُلاوا موت دا ای
Good Morning
یونہی تو نہں ہوتی بِھیڑ جنازوں مںش
ہر شخص اچھا ہے چلے جانے کے بعد
مجھے کہا گیا تھا محنت کرنا
افسوس! میں نے نکتہ گِرا کر محبت کر لی۔
H A M Z A
یہ جو ڈوبی ہیں میری آنکھیں اشکوں کے دریا میں
یہ مٹی کے انسانوں پر بھروسے کی سزا ہے
Hamza
تو نے دیکھا ہی نہیں کبھی ساتھ مرے چل کے
میں ہوں تنہائی کا بھی ساتھ نبھانے والا
Hamza