۔۔۔۔۔۔۔۔۔غزل۔۔۔۔۔۔۔۔
وعدے ہر گز نہ نبھاۓ گۓ
رشتے بھی زندہ دفناۓ گۓ
ایک اسکو مرکز بنا کے
شعر بے شمار سناۓ گۓ
اسکے لبوں پہ مسکراہٹ ہے ابھی بھی
جبکہ شہر میں موسم کئ آۓ گۓ
اسکی دعا تھی کہ ہم نہ رہیں دنیا میں
عرفان جنازے پہ رسما آنسؤ بہاۓ گۓ
غموں ، آفتوں کے باسیوں نے آن گھیرا
زرا سا مسکراۓ تو اداسیوں نے آن گھیرا
عرفان
کوئ خون رویا تو کوئ خیختا چیلاتا رہا
کیا اس قدر دردناک تھی داستاں میری
😥💔💔💔
عرفان
کبھی خود اکیلے وہ پڑھتی تھی شاعری میری
کبھی ہجوم میں سنتی تھی شاعری میری
اب اسے میرا لکھنا اچھا نہیں لگتا عرفان
کبھی دل کو اسکے چھو جاتی تھی شاعری میری
۔۔۔۔۔۔۔۔غزل۔۔۔۔۔
ایک پوشیدہ راز بناؤں خود کو
میں اس دنیا سے بچاؤں خود کو
بے وفائ و خود غرضی کے طوفان ہیں
کوئ آشیانہ ڈھونڈوں ، سماؤں خود کو
پتھر سمجھتے ہیں لوگ مجھے راہ کا
بے بسی دیکھو کہ خود ہٹاؤں خود کو
گر گیا ہوں سب کی نظروں سے میں
کیسے ممکن ہے اب اٹھاؤں خود کو
ہر کوئ خوش ہیں زمانے میں
میں زخم اپنے دیکھاؤں خود کو
خود ہی چھیڑ کہ قصہ محبت
عرفان میں روانہ ستاؤں خود کو
کون کہتا ہے کہ سدا مسکراۓ گی محبت
تڑپاۓ گی ستاۓ گی بھت رلاۓ گی محبت
عرفان
وہ لوگ جو محبت کرتے ہیں
جان دے دیتے ہیں کہاں ڈرتے ہیں
عرفان
ہر زخم اوروں کو دیکھایا نہیں کرتے
عرفان ہر زخم کا مرہم نہیں ملتا
کبھی ہمیں سناؤ ہمارے چاہنے والوں کی خبر
کیسا گزر رہا وقت کیسا چل رہا زندگی کا سفر
عرفان
قصے عاشقی والے سناۓ نہیں جاتے
زخم بھی دل کے دیکھاۓ نہیں جاتے
وہ جو قسمت میں ہوتے ہیں مل جاتے ہیں
عرفان دوست زبردستی بناۓ نہیں جاتے
اسلام علیکم
قصه عشق بار بار سنایا نهیں جاتا
هر زخم دل کا دیکھایا نهیں جاتا
دل میں هلچل,آنکھوں سے خون نکلتا هے
عرفان اس بے وفا کو بھلایا نهیں جاتا
میری دوستی سے انکار مت کرنا
مجھے رسوا میرے یار مت کرنا
میں دل و جان سے چاہتا ہوں تجھے
میرے دل پہ کبھی وار مت کرنا
عرفان
ma her gham chupana nhi chahta
mager tujhy rulana nhi chahta
choti si bat pe bhi behas ho jati ha
irfan ma baat barhana nhi chahta
irfan
دل زخموں سے چور ہے آنکھیں ویران ہیں
مسافر سارے مارے گۓ راہیں ویران ہیں
جب سے بچھڑا ہے ہم سے وہ عرفان
دل ہمارا افسردہ ہے اور باہیں ویران ہیں
غزل
گھر گھر فساد ہو رہا ہے
ہر گھر برباد ہو رہا ہے
دوستوں کے قتل ہو رہے ہیں
دشمنوں سے اتحاد ہو رہا ہے
عرفان
دنیا فساد چاہتی ہے
ہر گھر برباد چاہتی ہے
عرفان
میں کیونکر اپنا جلاؤں دل
ضروری نهیں که هر شخص سے لگاؤں دل
عرفان
هر شخص سے بات اچھی نهیں هر شخص سے رابطه اچھا نهیں
هر شخص قابل ارتبار نهیں هر شخص سے واسطه اچھا نهیں
عرفان
Asslam o alaikum
Her ksi ko dill ma bsaya nhi jata
Her ksi sy taulaqe bnaya nhi jata
Her shakhs nhi hota qabil e etbar irfan
Her shaks sy dill lgaya nhi jata
Irfan
good morning
تجھ سے کنارہ مشکل ہے
تیرے ساتھ گزارہ مشکل ہے
پہلے ہی بھت ٹوٹ چکا ہوں
اب جڑنا یارا مشکل ہے
عرفان
شب بخیر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain