Damadam.pk
Ali-Irfan-Poet's posts | Damadam

Ali-Irfan-Poet's posts:

Ali-Irfan-Poet
 

شہر میں جب بھی ہوتی ہے بارش
بھت تڑپاتی ہے رلاتی ہے بارش
سبھی دیوانے گم سم سے نظر آتے ہیں
عاشقوں کو بھت ستاتی ہے بارش
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

رفتہ رفتہ دل کو میرے بھاۓ گی محبت
رفتہ رفتہ میں سمبھلنے لگونگا
رفتہ رفتہ دل کی زمین آباد ہو گئ
رفتہ رفتہ میں مصیبتوں سے نلکنے لگونگا
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

غیروں سے ہیں چھپاۓ زخم میں نے
بس ایک تم کو دیکھاۓ زخم میں نے
میں بھی چاہتا تو اوروں کی طرح نمائش لگاتا
مگر تیری خاطر نمائش نہیں بناۓ زخم میں نے
عرفان
شب بخیر

Ali-Irfan-Poet
 

اس سے پہلے کہ ہم مر جائیں
مولا زخم ہمارے بھر جائیں
ہم سے نہیں دیکھا جاتا اپنوں کا دکھ
معاف کرنا اگر انہیں اداس کر جائیں
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

کیسے گزرے گے دن تیرے بن کیسے کٹے گی رات او ہمدم
کیسے مسکرائینگے ہم کب بدلے گے حالات او ہمدم
ہجر کی راہوں میں اب تھک چکا ہوں میں
کب ملاقات ہو گی ہماری کب ہوگی بات او ہمدم
اب میسر نہیں ہے آنکھوں کو رونا تیرا
اب نہیں رہے آنسؤں، ہوئ ہے مات او ہمدم
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

سفر آسان گزرے یا مشکل چلتے رہو
بڑی دور ہے ابھی منزل چلتے رہو
ابھی چند میل ہی تو گزرے ہیں
ابھی سفر ہے مکمل چلتے رہو
سنا ہے کہ راستہ بھت دشوار ہے
گرمی کی شدت خشک ہے ساحل چلتے رہو
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

۔۔۔۔۔۔۔غزل۔۔۔۔۔
ہر زخم دل کا چھپانا پڑتا ہے
بلاوجہ بے سبب مسکرانا پڑتا ہے
یاد رکھنا فقط بہتر نہیں ہوتا
ہر عزیز کے ہاں آنا جانا پڑتا ہے
یہاں میسر نہیں سکون کسی کو
ہر اجنبی سے دل لگانا پڑتا ہے
میں نے دیکھا ہے ہر دور میں رہ کر عرفان
اپنی خوشی کیلیۓ اپنوں کا خون بہانا پڑتا ہے

Ali-Irfan-Poet
 

اس دنیا سے ہٹ کہ تیری یاد میں کھویا میں
سارا دن بے چینی نے گھیرے رکھا بھت رویا میں
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

تیر اسکی آنکھوں کے دل میں اتر گۓ
ہم بکھرنے والے نہیں تھے بکھر گۓ
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

میں نے دیکھا ہے عدل اس زمانے کا بے وجہ سولی پہ لٹکا دیا جاؤنگا
ابھی دیکھ لو مجھے جی بھر کے عرفان کچھ ہی دیر میں دفنا دیا جاؤنگا
صبح و بخیر

Ali-Irfan-Poet
 

نفرتوں کا شہر ہے پھر بھی یارو حملہ نہیں ہوتا
اب کوئ روتا نہیں اب سر راہ تماشہ نہیں ہوتا
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

اب دل کو کوئ خوف نہیں اب دل ٹوٹ چکا ہے
اب نہیں روتا دن رات اب ہر یار روٹھ چکا ہے
اب نہیں مارا جاتا کوئ بھی سر راہ عرفان
ہر منزل دور ہو چکی یے ہر راستہ چھوٹ چکا ہے

Ali-Irfan-Poet
 

۔۔۔۔۔۔۔ غزل ۔۔۔۔۔۔۔
ابھی باقی ہے الفت اس سے ابھی دل میرا سلامت ہے
ابھی چل رہی ہیں دھڑکنیں ابھی سلامت جسامت ہے
ابھی کہاں بدلے ہیں موسم ابھی محبت ہے چاہت ہے
ابھی نرمی ہے لہجوں میں ابھی باتوں میں الفت ہے
ابھی نہیں بھولے ہم ایک دوسرے کو
ابھی ہر ایک کو شناخت ہے
ابھی دل کو کہاں چوٹ پہنچی
ابھی کہاں ندامت ہے
ابھی خوش ہیں سارے عرفان ابھی باغوں میں رنگت ہے

Ali-Irfan-Poet
 

غیراں نال سلاہ نہ کر
زندگی میڈی تباہ نہ کر
ایویں دل نہ توڑ میڈا
عرفان ایڈا گناہ نہ کر

Ali-Irfan-Poet
 

بوجھ دل کا مٹائیں کیسے
ہم غمگین لوگ مسکرائیں کیسے
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

اسلام علیکم
زخم اپنے تم چھپاتے ہو کیونکر
خود کو اور زخم لگاتے ہو کیونکر
وہ تو غیر ہے اس سے ہمدردی کیوں
اس کی محفل میں جاتے ہو کیونکر
ہم نے تمہیں دل سے چاہا ہے
ہم کو اتنا تڑپاتے ہو کیونکر
بڑا غرور تھا نہ تم میں کہاں گیا
اب اسکے جانے پہ آنسوں بہاتے ہو کیونکر
سب کو یہاں مقدر کے ہاتھوں شکست ہوئ
تم بھی ساحل پہ تصویریں بناتے ہو کیونکر
یہ جانتے ہوۓ بھی کہ کوئ نہیں سنے گا
عرفان غزلیں اپنی تم سناتے ہو کیونکر
صبح و بخیر

Ali-Irfan-Poet
 

خود کو مجھ سے دور کرو گے
بے انتہا دل کو مجبور کرو گے
۔۔۔ِ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جو لوگ حد سے زیادہ مغرور ہو جاتے ہیں
وہ لوگ رفتہ رفتہ اپنوں سے دور ہو جاتے ہیں
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

بھوکا ، پیاسہ اور دربدر ہو کے
تیرے در پہ آیا بے گھر ہو کے
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

دوستو سے منزل بلکل جدا رکھتا ہوں
میں سفر میں دشمن با خدا رکھتا ہوں
اب اپنوں سے کوئ تعلق نہیں رکھنا مجھے
اب اپنوں سے دور اپنا ہر ارادہ رکھتا ہوں
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

زہر سے بلکل جدا مجھے پلا دو
گھول کر کوئ دوا مجھے پلا دو
اب نہیں لگتا دل میرا یہاں عرفان
تجھے تیرے محبوب کا واسطہ مجھے پلا دو