Damadam.pk
Ali-Irfan-Poet's posts | Damadam

Ali-Irfan-Poet's posts:

Ali-Irfan-Poet
 

رخصت ہوا تو ہاتھ ملا کر نہیں گیا
وہ شخص کچھ بتا کر نہیں گیا
مجھ سے شاید وہ ناراض تھا اسی لیۓ
مجھ سے دور رہا میرے پاس آ کر نہیں گیا
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

بات بات پہ یعنی ہر بات پہ وضاحت کرے
یہاں کوئ نہیں جو بنا مطلب کے محبت کرے
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

بات اگر بڑھ جاۓ تو برا ہوتا ہے
عشق سر چڑھ جاۓ تو برا ہوتا ہے
میں نے سیکھا ہے یہی آباؤ اجداد سے عرفان
بہار میں پتہ جھڑ جاۓ تو برا ہوتا ہے
شب بخیر

Ali-Irfan-Poet
 

غزل
دل اسکا بھر گیا شاید
اندر ہی اندر مر گیا شاید
اب وہ کبھی خوش نظر نہیں آیا
کوئ تھا جو اداس کر گیا شاید
محبت ، عشق کی بات مت کرو
دل خون روتا ہے ڈر گیا شاید
عرفان
شب بخیر

Ali-Irfan-Poet
 

بلا وجہ بے سبب خفا ہو گیا وہ شخص
کیوں مجھ سے جدا ہو گیا وہ شخص
میری باتوں میرے خیالوں میں رہتا تھا
اب غیروں کی صدا ہو گیا وہ شخص
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

درد دل کیسے اور کسے کہے
کوئ اپنا نہیں اب تو چپ رہے
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

محبت کے لائق نہیں رہے نفرت کے قابل بن گۓ
میرے شہر کے لوگ دھوکے باز اور قاتل بن گۓ
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

ویسے تو تھے دل کے بس چار حصے
جب ٹوٹا تو بن گۓ بے شمار حصے
عرفان

Asslam o alikum dostoo
A  : Asslam o alikum dostoo - 
Ali-Irfan-Poet
 

درد جو مجھ میں سما رہے ہیں
ایک الگ سے دنیا بسا رہے ہیں
ایک میں ہوں جو بناتا ہوں دوست نۓ عرفان
اور میرے اپنے مجھے چھوڑ کے جا رہے ہیں
😥😥💔💔
شب بخیر

Ali-Irfan-Poet
 

زخم اپنے خون سے دیواروں پہ لکھتا ہوں میں رات بھر
خود کو سونے نہیں دیتا جگاۓ رکھتا ہوں میں رات بھر
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

عشق و محبت میں دھارے لوگ
کس قدر حسیںن ہیں یہ سارے لوگ
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

۔۔۔۔غزل ۔۔۔۔۔
زندگی رہی تو ملاقات ہو گی
جو جو رہ گئ ہر بات ہو گی
وقت اپنے ہاتھ میں ہو گا
قسمت بھی ساتھ ساتھ ہو گی
خوشیاں ہی خوشیاں ہونگی زندگی میں
دور زخم غم کی ہر رات ہو گی
اپنی الگ سے پہچان بنے گی عرفان
اپنی علیحدہ سے ایک کائنات ہو گی

Ali-Irfan-Poet
 

غزل
جس کے ساتھ زندگی کا ہر ایک پل گزارا ہوتا
ایسا کوئ اپنا کوئ دل و جان سے پیارا ہوتا
پتا ہوتا اگر ہمیں اس عارضی تجارت کا
دل کو اس بازار میں نہ اتنا خسارا ہوتا
جس قدر حسیں تھا وہ شخص عرفان
کاش دل سے بھی اتنا وہ پیارا ہوتا
شب بخیر

Ali-Irfan-Poet
 

۔۔۔۔۔غزل۔۔۔
یہ شراب تحفے خاص خاص رہنے دیجیۓ
میں اداس ہوں مجھے اداس رہنے دیجیۓ
کوئ تو سمجھے گا یہ خشک لبوں کا مطلب
ہونٹوں پہ میرے پیاس رہنے دیجیۓ
دل میں میرے زخم بھر دو آنکھوں میں آنسوں
مگر روح کو میری قابل احساس رہنے دیجیۓ
سبھی سمجھتے ہیں چہرے پہ لکھے ہوۓ درد
عرفان شہر بھر کو چہرہ شناس رہنے دیجیۓ

Ali-Irfan-Poet
 

۔۔۔۔غزل۔۔۔
مجھ کو تم نہ ستاؤ ہوش میں آؤ زرا
دل میرا نہ جلاؤ ہوش میں آؤ زرا
یہ سفید لباس تم کو اچھا لگ رہا ہے
سنو اٹھو چل کے دیکھاؤ ہوش میں آؤ زرا
دیکھوں ہاتھوں پہ میرے مہندی یہ سنگھار
میں کیسی لگ رہی ہوں بتاؤ ہوش میں آؤ زرا
کتنے آنسوں بہاۓ ہیں میں نے یہ دیکھو زرا
چہرے سے اپنے نقاب ہٹاؤ ہوش میں آؤ زرا
یہ دنیا بڑی ظالم ہے میں کیسے رہونگی یہاں
لوٹ آؤ چھوڑ کے نہ جاؤ ہوش میں آؤ زرا
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

جس دن توں مجھے میرے یار کھوۓ گا
آنکھوں سے آنسوں نکلیں گے دل خون روۓ گا
😥😥😥💔💔
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

تیر اسکی آنکھوں کے بے حساب لگے
مگر ہر تیر دل کو لا جواب لگے
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

۔۔۔۔۔غزل۔۔۔۔۔
میں نے جس دن بھلا دیا تمہیں تم در در کی ٹھوکریں کھاتےرہو گے
میں نے فقط چاہا ہے بس ایک تمہیں پیار ہر منزل پہ تم جتاتے رہو گے
میرا دل میری ہر ایک سانس وابستہ ہے تم سے
ہر گلی ہر شہر میں غیروں کو بتاتے رہو گے
تیری آنکھوں میں جو خواب تھے نہیں رہے ہونگے
تیری نیند اڑے تم خود کو سلاتے رہو گے
مجھ کو یقیں ہے کہ میرا ہر ایک لفظ عرفان
تم ہر ایک بزم ہر محفل میں گنگناتے رہو گے

Ali-Irfan-Poet
 

۔۔۔۔۔غزل۔۔۔۔۔
میرے دل سے دور میری زندگی سے جدا رہے
میں چاہتا ہوں اک پل وہ بھی اکیلے تنہا رہے
وہ بھی ٹکرائیں کسی مطلبی ، بے وفا سے
وہ بھی روتا صبح و شام میری طرح رہے
کوئ اسکی بات نہ سنے کوئ اسے منہ نہ لگاۓ
سر بازار چیختا چلاتا اکیلا روتا رہے
اسے بھی تو علم ہو بے چینی رت جگوں کا
اسے بھی میری یاد آۓ آنکھوں میں آنسوں ہمیشہ رہے
میں اسے کبھی یاد نہ کروں نہ چھیڑوں تزکرہ اسکا
میرے خدا میرے دل میں اتنا حوصلہ رہے
وہ کبھی خوش نہ ہو وہ کبھی کامیاب نہ ہو
مرتے دم تک عرفان ایک یہی بد دعا رہے