Damadam.pk
Ali-Irfan-Poet's posts | Damadam

Ali-Irfan-Poet's posts:

Ali-Irfan-Poet
 

Asslam o alaikum ❤️❤️

Funny joke
A  : Aj phir muskuraya hn ma ... Aj phir us tohfy ki yadd ai mujhy 😂😂 Irfan - 
Ali-Irfan-Poet
 

لوگ خریدتے ہیں زمین فصل اگانے کیلیۓ
حسین (علیہ اسلام) نے خریدی ہے بیٹے دفنانے کیلیۓ
لبیک یا حسین علیہ اسلام
😢😢❣️

Kia pta tha dost aisy hongy ...bad kirdar tery jaisy hongy ..irfan
A  : Kia pta tha dost aisy hongy ...bad kirdar tery jaisy hongy ..irfan - 
Bht mukhtasir ha zindagi
Muskuraty rah kro yaroo
...irfan
A  : Bht mukhtasir ha zindagi Muskuraty rah kro yaroo ...irfan - 
Ali-Irfan-Poet
 

زخم سینے نہیں دیتے
زندگی جینے نہیں دیتے
کیا کہوں میں اپنوں کو
زہر یہ پینے نہیں دیتے
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

بڑی برکتوں والا آج کا دن ہے
رحمتوں والا معراج کا دن ہے
عرفان
شب معراج مبارک 💞💞💞

Ali-Irfan-Poet
 

کیا کیا نہیں ہوا میرے ساتھ تیرے بعد
زبان کاٹی بندھے میرے ہاتھ تیرے بعد
آنکھیں اجڑی ہوئیں ، دل ٹکڑے ٹکڑے
کیسے لکھوں کیسے ہیں حالات تیرے بعد
قہر ٹوٹا مجھ پہ میرے اپنوں کی جانب سے
بڑھتی گئ دن بدن مشکلات تیرے بعد
کبھی آنسؤں نہ دیکھے تو نے میرے
آ دیکھ کیسی آئ مجھ پہ آفات تیرے بعد
لمحہ اے جدائ سہہ نہ پائ میں عرفان
رو رو کے گزرتا دن رو کے رات تیرے بعد
✍️✍️💞💔💔

Ali-Irfan-Poet
 

ہر لمحہ کیا تیرے نام چلے آنا
سجائ ہے میں نے شام چلے آنا
تنہائ میں اور بے شمار یادیں
ہاتھوں میں ہے جام چلے آنا
سنا ہے انتظار بینائ جھین لیتا یے
بہت برا ہے عشق کا انجام چلے آنا
دل ، آنکھیں ، پیار اور شراب عرفان
تیرے لیۓ کیا ہے سب انتظام چلے آنا
✍️✍️💞💞

Ali-Irfan-Poet
 

ممکن ہے کہ اسے نیند آ جاۓ
نا ممکن ہے کہ ہم سو جائیں
ممکن ہے اسے کو پسند ہو
نا ممکن ہے ہم کسی کے ہو جائیں
ممکن ہے اسے خیال ستاۓ کوئ
نا ممکن ہے ہم کہیں کھو جائیں
ممکن ہے وہ روح پوش ہو جاۓ
نا ممکن ہے ہم خود کو ڈبو جائیں
ممکن ہے وہ پکارے ہر کسی کو
نا ممکن ہے ہم کرتے آرزو جائیں
ممکن ہے اسے دیکھے ہر کوئ
نا ممکن ہے عرفان ہم روبرو جائیں

Ali-Irfan-Poet
 

صورت اوندھی ہوراں لئ زبان میرے واسطے
بیوی میری اے موت دا سامان میرے واسطے
گلاں مینو کردی رہندی اے ہر ویلے لڑدی رہندی اے
آۓ دن بن جانندا اے نیا امتحان میرے واسطے
خود او افسر بنی ریندی مینو سمجھے اپنا قیدی
زندگی میری بن گئ اے بند زندان میرے واسطے
بولاں تے بولن نئ ہوندا منہ زرا وی کھولن نئ ہوندا
مصیبت بن گئ اے ہن عرفان میرے واسطے
✍️✍️

Ali-Irfan-Poet
 

بہت مختصر ہے زندگی !!
عبادت کرو سمجھ جاؤ گے
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

نقاب ہٹا دیکھا چہرہ
دیکھے تو سہی زرا چہرہ
سنا ہے لوگ چاند کہتے ہیں
چاند نما ہے تیرا چہرہ؟؟
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

خدایا خوشیاں دامن میں بھر دے
یا پھر یہ زندگی مختصر کر دے
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

ایک تازہ غزل آپکی نظر۔۔۔
یوں ہی نہیں اداس ہر کوئ
تشنہ لب ، محو پیاس ہر کوئ
کس کو میسر ہیں محبتیں ؟؟؟
لیۓ پھرتا ہے یہی آس ہر کوئ
دل کی چوٹیں درد دیتی ہیں اکثر
نہیں ہوتا چہرہ شناص ہر کوئ
ایک وہ ہیں جنہیں شوق ظلمت
ادھر ہمارے لیۓ قابل احساس ہر کوئ
وہ لوگ نا جانے کون ہیں عرفان
دل کی بستی میں نہیں خاص ہر کوئ
عرفان

کون سنتا ہماری کون دیکھتا زخم ۔
ہر کوئ تو مصروف تھا مارنے کیلیۓ۔۔عرفان
A  : کون سنتا ہماری کون دیکھتا زخم ۔ ہر کوئ تو مصروف تھا مارنے کیلیۓ۔۔عرفان - 
Ali-Irfan-Poet
 

کل رات بہت رویا اور روتا رہا
قیمتی تھا جو کھویا اور روتا ریا
اس کی یاد آتی رہی رلاتی رہی
ایک پل نہیں سویا اور روتا رہا
عرفان
شب بخیر 💔💔✍️✍️

Ali-Irfan-Poet
 

درد دیتے ہو مگر دھیان رہے
وقت سدا ایک جیسا نہیں رہتا
🧐🧐
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

لوگوں کی باتوں پہ یقین کر بیٹھے
یعنی خود کو اور بے یقین کر بیٹھے
وہ جو دیکھنے کے قابل بھی نہیں تھے
انکو تخت و دل نشین کر بیٹھے
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

کام کوئ غیر اخلاقی کرتا نہیں
خدا کے سوا کسی سے ڈرتا نہیں
امیروں سے میری بنتی نہیں کبھی
غریبوں سے چاہ کر بھی لڑتا نہیں
اگر ہو غلطی تو معافی مانگ لیتا
اگر ہو حق پہ تو چھوڑتا نہیں
تیری شاعری مجھے دل سے پسند ہے عرفان
ویسے اور کوئ کتاب میں پڑھتا نہیں