تماشہ بن گئ ہے زندگی
ایک حادثہ بن گئ ہے زندگی
دعا کرنا خوشیاں نصیب ہوں
غموں کا مجموعہ بن گئ ہے زندگی
جس کا حل ممکن ہی نہیں عرفان
ایسا مسلہ بن گئ ہے زندگی
پہلے رستہ بدلا کردار بدلا پھر معیار بدلا
تھوڑی سی قیمت کیا بدلی ہر یار بدلا
عرفان
💔💔
بحران پہ بحران خدایا رحم کر
مر رہا ہر انسان خدایا رحم کر
آٹا ہے گندم ہے نہ ہی گیس
اجڑ گیا پاکستان خدایا رحم کر
دو وقت کی روٹی میسر نہیں
مگر خوشحال سیاستدان خدایا رحم کر
جگہ جگہ پہ لٹیرے ہیں کہاں جائیں
مشکلوں میں پھنسی جان خدایا رحم کر
غریب کے جسم پہ پوشاک نہیں
کپڑوں سے لیس ہیں ایوان خدایا رحم کر
سبھی اس مہنگائ میں پسے جا رہے ہیں
بچہ کیا بوڑھا نوجوان خدایا رحم کر
یہی ہے اب دعا میری رب سے عرفان
لوٹ آۓ عمران خان خدایا رحم کر
✍️✍️
کس نے کہا کہ شہر یار میں ہیں ہم
مرنے کے قریب ہیں تختہ دار پہ ہیں ہم
عرفان
آپ سے ہمیں کچھ اعتراض ہیں
اس لیۓ ہم آپ سے ناراض ہیں
کہاں تھے آۓ کیوں نہیں !!!!
دل چیرنے والے یہ الفاظ ہیں؟؟
غصہ کریں ، پیار کریں ہماری مرضی
جانتے ہیں آپ کیسے انداز ہیں
عرفان
دل میں میرے قیام نہ کرو
سنو مجھے تم بدنام نہ کرو
بڑی مشکل سے روشن کیا ہے اسے
غموں کی پھر سے شام نہ کرو
ایک دل ہی تو ہے جو اپنا ہے
اسے یوں سربازار نیلام نہ کرو
عرفان
شب بخیر ✍️✍️
ایک بار جو ٹوٹے مسلسل ٹوٹ جاتا ہے
آنا جانا دل سے دل کا تسلسل ٹوٹ جاتا ہے
کبھی نہ توڑنا دل کسی کا عرفان
کیونکہ دل ٹوٹے تو انسان مکمل ٹوٹ جاتا ہے
💔💔✍️✍️
دل اتنا بے کار نہیں ہونا چاہئیے
کہ ہر کسی کا اختیار نہیں ہونا چاہئیے
دل نرم ہے یا دل نرم نہیں ہے یہ الگ بات ہے
مگر دل کسی کا داغدار نہیں ہونا چاہیئے
عرفان
دل میں تجھ سے بے شمار شکوے
پر دل نہیں کرتا کرتا رہوں لگاتار شکوے
کبھی بات نہیں کرتے کبھی ساتھ نہیں دیتے
کون کون سے گنواؤں کون کون سے لکھو میرے یار شکوے
کبھی حال نہیں پوچھا میرا کبھی آۓ نہیں تم
کبھی یاد آئ میری ہیں ہزار شکوے
کب کرو کے بات مجھ سے کب کرو گے دور شکوے
عرفان میرے زہن پہ ہیں سوار شکوے
عرفان ✍️✍️✍️
تم سے ملنے کی ہر خواہش توڑ دی ہم نے
خوش رہ ، جا محبت چھوڑ دی ہم نے
عرفان
کسی کی آنکھوں سے آنسؤں میں اتر گئ رات
تو کسی کی چین سے سو کے گزر گئ رات
عرفان
✍️✍️👍👍
شب بخیر
کسی نے اپنا لیا کسی سے چھوڑ دیا جس نے اپنایا اس نے مطلب سمجھ کے اپنایا اور جس نے چھوڑا اس نے ضائع سمجھ کے چھوڑ دیا ۔۔۔۔اس لیۓ خود کو ایسا بناؤ کے اپنانے کیلیۓ بھی لوگ ترسے اور چھوڑنے کے بعد بھی لوگ ترسے .......
عرفان ✍️✍️✍️
وہ جنہیں ہم بد اخلاق، بدتمیز لگتے ہیں
وہی ہمیں جان سے زیادہ عزیز لگتے ہیں
عرفان
اے خدا دو چیزیں کبھی بھی پیار میں نہ ہوں۔۔۔
محبوب دل میں اور دل سینہ اے دیوار میں نہ ہوں۔۔
عرفان ✍️🌹💞💞
میرے زخموں کی دوا ڈھونڈ لاؤ
اس شہر میں کوئ خیر خواہ ڈھونڈ لاؤ
جگہ جگہ ظلمتوں کے ڈیرے ہیں
عرفان جینے کی کوئ وجہ ڈھونڈ لاؤ
شب بخیر
رشتہ نا چاہتے ہوۓ بھی جوڑ دوں
لفظ تنہائ لکھوں اور قلم توڑ دوں
عرفان
✍️✍️
Zalzla 5.8
Allah rehm kry ameen 🤲🤲
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain