mumkin ha kahin ghum ho jaon
mumkin ha dubara na mill sakoon
irfan
ارے رک جاؤ سردی ہے
کہیں نہ جاؤ سردی ہے
میرے پاس بیٹھو گرم رہو
سینے سے لگاؤ سردی ہے
کام ہیں مگر یونہی رہنے دو
رضائ مت اٹھاؤ سردی ہے
مری ، سوات جانے کی مت سوچو
انہیں تم بھول جاؤ سردی ہے
اگر نہیں سکون کام کرنا ہے ؟
تو میری جان چاۓ بناؤ سردی ہے
✍️✍️
عرفان
بڑی مشکل سے بچا لایا ہوں خود کو میں اے دوست
غسل دینا کفن دینا پھر مٹی کی آغوش میں سلا دینا
✍️😢😢
نقش کاغز پہ اتارے بہت ہیں
مگر تیرے چہرے کے نظارے بہت ہیں
عرفان
یہ کس کی سازش ہے کون کہہ رہا ہے کہ اچھا ہوں میں
مطلبی دھوکے باز بد کردار بے وفا ہوں بہت برا ہوں میں
دوستوں کی وفائیں اور اپنوں کی محبتیں نہ سناؤ مجھے
تنگ آ گیا ہوں زندگی سے سب سے خفا ہوں میں
عرفان
ہم نے ٹوٹ کے چاہا تھا جسے
اس نے ہی توڑ کے رکھ دیا ہمیں
😢
عرفان
غم مجھے بھول جائیں میرے ساتھ بھی گھل مل جاۓ کوئ
مجھے بھی مسکرانا آ جائے میرے ساتھ بھی مسکراۓ کوئ
بہت درد دیتی ہے گزرنے والی رات نۓ غم دیتا ہے آنے والا دن
ہر رات گزرے خوشیوں میں ہر دن میرے پاس آۓ کوئ
عرفان
خدا سے مانگی ہے میں نے شہادت عرفان
اسے کہو حجاب میں رہے قتل عام نہ کرے
💔💔
ہر دن بے وجہ رقص ضروری نہیں
محبت کرے ہر شخص ضروری نہیں
تم اسے اپنا مانتے ہو مگر عرفان
اسے دیکھے تم میں عکس ضروری نہیں
اپنوں سے کبھی حساب نہ کیا کرو
عادتیں اپنی تم خراب نہ کیا کرو
دشمنوں سے دور رہنے کو بولا گیا ہے
عرفان دوستوں سے اجتناب نہ کیا کرو
مجھے اتنے اختیار نہ دے
ڈھال دے دے تلوار نہ دے
بہت قیمتی ہیں لمحے
دشمنی میں گزار نہ دے
عرفان
میں سمجھا میرے یار ہیں آپ
لیکن بہت بڑے فنکار ہیں آپ
کرتے ہیں مدد دشمنوں کی
محب الوطن نہیں غدار ہیں آپ
عرفان
تلاش تھی مجھے پورے جہان میں جس انسان کی
لاش آ پہنچی ہے میرے کوچے میں اس انسان کی
دل ٹوٹا ہوا آنکھیں اجڑی ہوئیں عرفان
کہنے لگے سب روح پرواز کر گئ ہے کس انسان کی
😭💔💔
✍️
پہلے پہل مجھ سے برابری کی
بعد میں سازش کی تیاری کی
غیر کچھ نہ بگاڑ پاۓ میرا عرفان
ٹھان لی میرے اپنوں نے اس ذمہ داری کی
عرفان
شہر بھر میں میری پہچان میرا باپ ہے
میرا دل میری جان میرا مان میرا باپ ہے
زمانے کی مہنگی چیز بھی خرید لوں میں
اتنا سخی ہے بہت بڑا سلطان میرا باپ ہے
میرا حجاب میری ماں میری آنکھیں میری بہنیں
میرا چہرہ میرا بھائ میری زبان میرا باپ ہے
جس کے پاؤں تلے جنت جن کا چہرہ عبادت ہے
میرا دین میری ماں کامل ایمان میرا باپ ہے
عرفان
Love u baba 🌹🌹
متقی پرہزگار با خدا بنا ہوا ہے
ستم گر زمانہ پارسا بنا ہوا ہے
وہ جو میری طرح کا مجھ جیسا ہے
شہر بھر کیلیۓ خدا بنا ہوا ہے
عرفان
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain