Damadam.pk
Ali-Jeee's posts | Damadam

Ali-Jeee's posts:

Ali-Jeee
 

"بلے شاھ"
نہیں لنگدا وقت وچھوڑیاں دا.
بن یار گزارا کون کرے.
دنیا تو کنارا ھو سکدا.
یاراں تو کنارا کون کرے.
اک دن ھوے تے لنگ جاوے
"بلےشاہ"
ساری عمرگزارا کون کرے.

Ali-Jeee
 

ہم ہیں جناب 😌🔥
جنہیں دنیا خراب کہتی ہے 🌚💔#
Alone Ashiq

Ali-Jeee
 

شاعری شوق نہیں اور نہ ہی ______کاروبار ہے
بس جب درد برداشت نہیں کرپاتا تو لکھ دیتا ہوں.,
*💔💔💔💔*
Alone Ashiq

Ali-Jeee
 

افسوس کوئی پوچھتا نہیں دل کاحال..
Ali
ہر کوئی کہہ رہا ہے تیرے رنگ کو کیا ہو گیا۔

Ali-Jeee
 

❤دِل ،،،،، دِلاسوں پہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ـ مان جاتا ہے ۔!!
❤ لیکن آنکھوں کی ـ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ضِد نہیں جاتی ـ!!

Ali-Jeee
 

سچ پوچھتے ہو تو _____ ایک بات کہوں صاحب
تماشا ھے جسموں کا____ محبت مر چکی ھے💔💔🤘
Alone shafa

Ali-Jeee
 

پل دو پل کی ہوتی ھے یہ محبت عمر بھر کا ساتھ نہیں ھوتا ۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کب بدل جائیں یہ حسن والے ان کا کوئی اعتبار نہیں ھوتا ۔۔۔۔۔۔۔
ALONE SHAFA😞😞😞

Ali-Jeee
 

روئے تو بہت اس کے دروازے پے دستک دے کر
درد کی انتہا ہوگئی جب اس نے پوچھا کون ہو تم💔
ALONE SHAFA😞😞😞😞

Ali-Jeee
 

💝وہ بک چکے تھے جب ہم خریدنے کے قابل ہوئے
زمانہ گزر گیا غالب ہمیں امیر ہوتے ہوتے 💔
Aone SHAFA

Ali-Jeee
 

شاعری شوق نہیں اور نہ ہی ______کاروبار ہے
بس جب درد برداشت نہیں کرپاتا تو لکھ دیتا ہوں.,
*💔💔💔💔*
ALONE SHAFA

Ali-Jeee
 

محفل بھلے ھی پیار کرنے والوں کی ھو
اسمیں رونق تو دل ٹوٹا ھوا شاعر ھی لاتا ھے
ALONE SHAFA

Ali-Jeee
 

: کیا خبر کون تھا وہ اور میرا کیا لگتا تھا
جس سے مل کر مجھے ہر شخص برا لگتا تھ
ALONE SHAFA

Ali-Jeee
 

محفل بھلے ھی پیار کرنے والوں کی ھو
اسمیں رونق تو دل ٹوٹا ھوا شاعر ھی لاتا ھے
Alone Ashiq

Ali-Jeee
 

Special For Sindhi Log
اڄ هڪڙي ڇوڪري کي گهٽي ۾ ڏٺم مونکي ڏسي کلي پئي مون سمجهو ڇوڪري سيٽ ٿي وئي وري پڇو مانس سهڻا ڇو پيا کلو چيائين ادا اڳٺ مٿي ڪر😁

Ali-Jeee
 

بیوی :تم نے مجھے دھوکہ دیا ہے تم نے مجھے کیوں نہیں بتایا کی
تمہاری پہلے سے تین بیویاں ہے😂😂
شوہر :بتایا تو تھا کہ تمہیں، ملکہ، رانی، شہزادی، کی طرح رکھوں گا
😆😅😂☺😉☺😂

Ali-Jeee
 

مجھے وہ #مہمان بہت اچھے لگتے ہیں😃
جو جاتے وقت #زبردستی پیسے دے جاتے ہیں😉😂

Ali-Jeee
 

مبارک ہو گروپ والو... مبارکاں 😜
جناب آپ کاانعام نکلا2019 میں سب سے کم پوسٹ کرنے پرآپکو ملتی هے 1خوبصورت 1300 سی سی کھوتی 😜😂😜
(\./)
/.".) "^----;";
\,,/";) ) ) ) ) )\\
// \\ // \\
رسی پاؤ🙈
تے
رج کےنساؤ😂

Ali-Jeee
 

اگر آپ کو ہر غلط بات پر غصہ جلدی آ جاتا ہے🤔
تو آپ شادی کرلیں ۔😂😂😂آپ کی یہ بیماری بہت جلد ٹھیک ہو جائے گی😁🤗😉

Ali-Jeee
 

شوهر: پانی پلا دو
بیوی:پیاس لگی ہے کیا آپ کو 🤔؟
شوہر:نئیں چیک کرنا هے گلا لیک تو نئیں ہو رہا😡🤐😜۔
😏🙊

Ali-Jeee
 

دلہن کو تقریب میں سب سے آخر میں اس لئے 😬
لایا جاتا ہے کیونکہ وڈیو گیم میں بھی سب سے بڑی 🤐
بلا سب سے آخر میں آتی ہے_😬😬🙊
😉😝😂😂