Damadam.pk
Ali-Jeee's posts | Damadam

Ali-Jeee's posts:

Ali-Jeee
 

جب زمین نکلتی ہے پیروں کے نیچے سے توبندہ کس چیز پر کھڑاہوتا ہے🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤓🤓🤓😂😂😂😂😂😂😂

Ali-Jeee
 

ﺍﮐﯿﻠﮯ ﺭﮨﻨﺎ ﺳﯿﮑﮫ ﭼﮑﺎ ﮨﻮﮞ💔
ﺍﺏ ﺩﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﺎ ﻣﺤﻔﻠﻮﮞ ﻣﯿﮟ🔥
Alone Ishq😞😞

Ali-Jeee
 

دل اس سے نہيں لگانا جسے اپنے حسن پہ غرور ہو ❤
💞❣💕
دل اس سے لگانا جسے محبت سمجهنے کا شعور ہو...❤
Alone ishq

Ali-Jeee
 

پل دو پل کی ہوتی ھے یہ محبت عمر بھر کا ساتھ نہیں ھوتا ۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کب بدل جائیں یہ حسن والے ان کا کوئی اعتبار نہیں ھوتا ۔۔۔۔۔۔۔
Alone Ashiq

Ali-Jeee
 

روئے تو بہت اس کے دروازے پے دستک دے کر
درد کی انتہا ہوگئی جب اس نے پوچھا کون ہو تم💔😭😭
ALONE ASHIQ

Ali-Jeee
 

حساب رکھا کرو
کیونکہ لوگ آج کل پوچھنے لگے ہیں ..
تم نے میرے لیے کیا ہی کیا ہے ؟
ALONE ASHIQ

Ali-Jeee
 

چلےآؤ ہماری محبت بھری شاعری کی محفل میں
ہم اتنی محبت بانٹ دیں گے کہ تم صدیوں یادکرو گے
ALONE ASHIQ

Ali-Jeee
 

: کیا خبر کون تھا وہ اور میرا کیا لگتا تھا
جس سے مل کر مجھے ہر شخص برا لگتا تھا

Ali-Jeee
 

چاہنے والوں کو ملتے نہیں چاہنے والے.......!
✌✌👍
ہم نے ہر دغاباز کی بانہوں میں صنم دیکھے ہیں.....!!
Alone Ashiq

Ali-Jeee
 

دنیا میں کامیاب جوڑا صرف جُرابوں کا ہے
کیونکہ ایک کے بِنا دوسرا کسی کام کا نہیں رہتا
😂😂😂😂
Follow me For more jokes

Ali-Jeee
 

Salam Ya Ali Madad

Ali-Jeee
 

Alone Koi to follow karo Gupship karen

Ali-Jeee
 

جو قدر نہیں کرتے چھین لیتا ہے ربّ ان سے ۔۔❤
پھر چاہے وہ ۔ ۔ ۔ رزق ہو ۔ ۔ ۔ یا عشق ۔❤۔!

Ali-Jeee
 

Hot Time Start Aao 1On1 pe

Ali-Jeee
 

ایسا خاموشی کا عالم هوگا ہمارے جانے کے بعد...؟
؟اے دل؁
هو کر اداس پرندے بهی تیرا شہر چھوڑ جائیں گے ۔۔۔؟
Alone Koi hamara Bhi sathi bane😞😞😞

Ali-Jeee
 

اپنے وہ ہوتے ہیں جنھیں درد کا احساس ہو ۔۔۔۔۔۔💕💕
ورنا حال تو رستے میں آنے جانے والے بھی پوچھ لیا کرتے ہیں💕💕
Alone

Ali-Jeee
 

ﺁﺝ ﺍﺗﻨﺎ ﺗﻨﮩﺎ ﻣﺤﺴُﻮﺱ ﻛﻴﺎ ﺧُﻮﺩ ﻛﻮ❣❣❣
ﻛﮧ ﺟﻴﺴﮯ ﻟﻮﮒ ﺩﻓﻨﺎ ﻛﺮ ﭼﻠﮯ ﮔﺌﮯ__❣❣❣
Alone

Ali-Jeee
 

. . . آنکھوں کا رنگ ، بات کا لہجہ بدل گیا
. . . . . . . . . . . . وہ شخص ، ایک شام میں کتنا بدل گیا💔
Alone😞😞😞😞

Ali-Jeee
 

صدموں سے لوگ مر نہیں جاتے
تمہارے سامنے ہے مثال میری
ALONE

Ali-Jeee
 

محترمہ تیرے دل سے نکل تو جائینگے ہم,..
ہاں مگر بہت یاد آئے گا, یہ گھر پُرانہ,..💔🔥
Alone