محترمہ تیرے دل سے نکل تو جائینگے ہم,..
ہاں مگر بہت یاد آئے گا, یہ گھر پُرانہ,..💔🔥
ALONE SHAFA
صرف وقت گزارنا ہو تو............ کسی اور کو اپنا لینا ❤
ہم پیار اور دوستی............ عبادت کی طرح کرتے ہیں
ALONE SHAFA
بس نصیب سے ہار گئے ۔۔
ورنہ محبت دونوں کی سچی تھی
ALONE SHAFA
تیری یادوں کا بوجھ اٹھا اٹھا کے تهک گیا ہوں...!!
مزدوری اتنی تو بنتی ہے کہ اک دیدار ہو جائے.........!!!
ALONE SHAFA