*آدمی اچھا تھا یہ الفاظ تب سننے کو ملتا ہیں*
*جب سماعتیں اس قابل نہیں رہتی زندہ لوگوں کی قدر کریں*
*⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘*
ALONE😞😞😞
*لوگوں کیساتھ اپنے رشتے کو درخت کے پتے کی طرح سمجھیں جو رہ گیا پھل دے گا جو گر گیا کبھی نا لوٹے گا ......!!!*💞💞
*تم سمجھ ہی نہیں پائے
😔😔
*میں بدل نہیں رہا تھا ختم ہو رہا تھا
🥀آج تیرے لیے تحفہ لینے نکلے شہر سے
کمبخت خود سے سستا کچھ نہ ملا🔥