آندھیوں کا سیزن شروع ہوگیا ہے وڈی عید آنے سے پہلے یہ سنہری موقع ہے
" جیہڑا شاپر لبھے پھڑ لو"😂😂
گوشت جمع کرنے کے کیے۔۔۔۔۔🤣🤣🤣
عام آدمی: انٹی دوپٹہ اُٹھا لو
اُستاد نُصرت فتح علی خاں: سنبھالو زرا اپنا آنچل گلابی
😁😁
شکا یتیں ساری جوڑ جوڑ کر رکھی تھی میں نے
گلے اپنے لگا کے اس نے سارا حساب بگاڑ دیا
کیا ہوا اگر میرے لب تیرے لب سے لگ گئے
💓ناراض ہورہی ہو تو بدلا ہی لے لو تم💓
ﻏﺰﻝ ﮐﮯ ﺭﻭﭖ ﻣﯿﮟ تم ﮐﻮ ﺳﻨﻮﺍﺭﺗﺎ ﮐﯿﺴﮯ
تم میرﮮ ﺧﯿﺎﻝ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ہو♥️
اس دمادم کیاک شہزادی آہستہ آہستہ😋🙆
میرے دل پہ قبضہ کررہی ھے...🙈🙈🙈😜
کسی سے نہ امید "وفا" کیجئیے....🔥💔
چاۓ ☕ پیجئیے اور سب کو "دفع" کیجئیے....😎
انا کے فریب سے بچ پاو! تو محبت کرنا
اپنی ذات سے نکل جاو! تو محبت کرنا
دشت کو آنکھوں میں سموں سکتے ہو؟
تنہایوں سے ہے لگاو! تو محبت کرنا
اک ہی جام سے پینی ہے زندگی ساری
ادب ساقی کا کر پاو ! تو محبت کرنا
اب شوق کسے یہاں مسیحائی کا
مر مر کے جی پاو ! تو محبت کرنا
پھر نا کہنا وصی روشنیوں سے ڈر لگتا ہے
پروانے کی طرح جل جاو! تو محبت کرنا
محبت سے ڈر نہیں لگتا صاحب
مگر ھم سے یہ🙄
شونا مونا کیچو میچو گگلو مگلو😕
نہ ھو پاۓ گا😐😜🤣
ہم لٹا دیں گے ساری چاہت تم پر
اس شرط پر کہ جمع، تفریق نہیں کرو گے...!!
ہم اکیلے ہی کریں گے راج تم پر
کسی اور کو اس میں شریک نہیں کرو گے...!
کیا تمھارے گُھٹنوں میں درد نہیں ہوتا 🙄
اتنا حُسن اٹھائے پھرتی ہو
میں خواب بیچتا ہوں ، بناتا نہیں ہوں میں
لیکن یہ بات سب کو بتاتا نہیں ہوں میں
دُنیا سے مجھ کو اتنی محبت ضرور ہے
بارش میں بھیگتا ہوں ، نہاتا نہیں ہوں میں
کرتا نہیں ہوں یاد کسی کو ملال میں
ایسی ہوا میں پھول کھلاتا نہیں ہوں میں
اب تیرا کھیل ، کھیل رہا ہوں میں اپنے ساتھ
خود کو پکارتا ہوں اور آتا نہیں ہوں میں
بس روشنی سمجھ کے مجھے راکھ ہوگیا
وہ یہ سمجھ رہا تھا جلاتا نہیں ہوں میں
آساں نہیں ہیں میری اذیّت کے داؤ پیچ
مرتا ہوں ، اور ، جان سے جاتا نہیں ہوں میں
معصوم بے قراری ہے میرے خمیر میں
اُڑتی ہے میری خاک ، اُڑاتا نہیں ہوں میں
کہا تھا ناں سادگی میں ___ رہنے دو😊
سنورنے پہ آئے تو دیکھتے رہ جاؤ گے😍
وہ عطا کرے تو ”شکر“ اُس کا ، وہ نہ دے تو ”ملال“ نہیں
میرے رب کے فیصلے کمال ہیں ، ان فیصلوں میں زوال نہیں❤️✨
💓بس شکریہ ادا کرنا تھا اس نظرِ کرم کا💓
رات خواب میں ملے ہو اور کیا خوب ملے ہو
کبھی پوچھ کر دیکھ ہم سے اپنی یادوں کا عالم
ساری رات ستاروں سے تیرا ذکر کیا کرتے ہیں
تیری سوچوں میں شاید ہمارا گماں تک نہ ہو
ہم ھر سانس کی ابتدا تیرے نام سے کیا کرتے ھیں
کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں
میں تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتا ہوں
میں تب شادی کروں گا جب چینی 60 کی کلو اور گھی 130کا کلو
اور پڑول 50 روپے لیٹر ھو گا😐😐
تو مجھے اس طرح نہ ضائع کر
میں ترے واسطے محبت ہوں! ❤️
نہ پیار کا ذکر ہوگا😒
نہ وفا کی بات ہوگی اب محبت جس سے بھی ہوگی 🙄😒
رمضان کے بعد ہوگی🙊🙈😅
امی جی میری تسبیح کدھر ہے📿😌🥱
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain