Damadam.pk
Ali-Sher-11's posts | Damadam

Ali-Sher-11's posts:

Ali-Sher-11
 

میں نے اقیڈمی کھولی ہے
جن قی اردو قمزور ہو وہ رابتا قر سقتے ہیں😌😝😂😂

Ali-Sher-11
 

Sit yani satara medam kaha ho ap

Ali-Sher-11
 

اتنی چڑیلیں ہیں یہاں
پھر بھی
کوئی چمبڑتی ہی نہیں۔🙄😒🤣

Ali-Sher-11
 

السلام عليكم دمادم کے لوگوں کو

Ali-Sher-11
 

السلام عليكم

Ali-Sher-11
 

ٹیچر۔
زمانے کتنے ہیں
شا گرد۔
تین
شاباش بیٹا 😍
کون کون سے
حال۔ ماضی۔ مستقبل۔
ٹیچر۔
اچھا اب میں کچھ جملے بولوں گا بتانا کون سے زمانے کے ہیں۔۔
وہ ٹک ٹاک بنا رہی ہے۔😂😂
وہ ٹک ٹاک بنا تیں ہیں😂😂 ۔
وہ ٹک ٹاک پر ناچتی ہیں۔۔😂😂
ٹیچر
۔
۔
۔
۔
یہ کوٸی بے غیرتی کا زمانہ ہے😂😂😂😫

Ali-Sher-11
 

رات کو خواب میں اگر شادی ہو جائے
تو صبح اٹھ کر کیا کرنا چاہیے🙊😂

Ali-Sher-11
 

مجھے اہم ہونے کا وہم نہیں
میں فضول ہوں __ منفرد سا

Ali-Sher-11
 

بنتِ حوّا کے نرم لہجوں نے 🕳
ابنِ آدم بگاڑ رکھے ہیں 💔

Ali-Sher-11
 

🙂🥀
ہر موبائل میں کچھ نمبر ہوتے ہیں،
جو نہ ڈائل ہوتے ہیں نہ ڈیلیٹ ہوتے ہیں"_ 💔

Ali-Sher-11
 

کہتے ہیں اگر آپ کی دعا قبول نہیں ہو رہی تو کسی سے دعا کروا لو پلیز میرے لیے دعا کریں..
اے اللہ جو میرے حق میں لکھا ہے اسے میرے لیے بہتر بنا میرا نصیب کھول دے۔۔ یا اللہ پاک میری اُس پریشانی کو حل فرما دے جو شدت سے میرے دل کو کھائی جارہی ہے اللّه میرے لئے کن فیکوں کو آسان کر دے آمین🤲

Ali-Sher-11
 

محبت کرنے والے یہ کہاں دیکھتے ہیں کہ انہیں کم محبت مل رہی ہے یا زیادہ، ان کے لیے تو بس یہی کافی ہوتا کہ من چاہا انسان پیار سے بات کر رہا ہے:🖤