Damadam.pk
Ali.786_hi's posts | Damadam

Ali.786_hi's posts:

A  : Ameen sumameen... - 
Ali.786_hi
 

چہرہ دیکھنے سے جان نہ پاؤ گے حقیقت میری.
کہیں پتھر، کہیں موتی، کہیں ائینہ ہو میں.
اداس 💔

Ali.786_hi
 

ہماری "سلطنت "میں "حسن "کے نہیں
جناب
"کردار" کے "سکے" چلتے ہے💯🔥🔥

Ali.786_hi
 

❣دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں❣
⚘یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں⚘

Ali.786_hi
 

سلامت رہیں محبتیں_____سب کی ❤
خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے...!!!

Ali.786_hi
 

❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤

Ali.786_hi
 

رتبہ تو خاموشیوں کا ہوتا ہے💔
الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر 🔥

Ali.786_hi
 

جب انسان اندر سے مر جاتا ہے..
وہ حد سے زیادہ خو ش اخلاق ہو جاتا ہے🙃

Ali.786_hi
 

ایک میں جو کہتا ہوں برا خود کو
باقی ہر کوٸ کہہ رہا ہے پار سا خود کو
گزشتہ شب جو تیری یاد نے گھیرا تھا مجھے
پھر اسکے بعد نہیں ملا ابھی تک خود کو

A  : Beshak wo zaat bhut azeem ha... - 
Ali.786_hi
 

*مضبوط ہوں لیکن! پھر بھی ٹوٹ جاتا ہوں..!!* 💔
________________________________
*مجھے اپنوں کا اجنبی لہجہ بہت تکلیف دیتا ہے..!!*💔💔💔

Ali.786_hi
 

کسی ترنگ کسی سر خوشی میں رہتا تھا
یہ کل کی بات ہے دل زندگی میں رہتا تھا
😶🥀

Ali.786_hi
 

ہے ان کو بھی بے پناہ محبت ہم سے مگر وہ اظہار نہیں کرتے
ہائے
اور ہم ایسے سادہ ہیں کہ نظروں کی زبان کہاں سمجھتے ہیں

Ali.786_hi
 

چاہتوں کا مان کون رکھتا ہے 😶😏
ضرورتوں کے مارے ہیں لوگ 😏

Ali.786_hi
 

تیرے بخشے ہوے اک غم کا کرشمہ ہے کے اب
جو بھی غم ہوتا ہے میرےمعیار سے کم ہوتا ہے

Ali.786_hi
 

❣❣❣مجھے تلاش ہے ایک روح کی جو مجھ سے دل سے پیار کرے💔
ورنہ جسم تو پیسوں میں بھی مل جاتے ہیں❣❣❣

A  : Jumma mubrak - 
A  : Save them self - 
A  : Sad words - 
Ali.786_hi
 

😊رانجھا😊
میں تمہارے پیار میں رسوا ہو گیا___!!!برباد ہو گیا___!!!!ذلیل و خوار ہو گیا😜
ہیر___🤭🤭
تے میں کیہڑا ڈاکٹر بن گئی آں😜