Damadam.pk
Ali.786_hi's posts | Damadam

Ali.786_hi's posts:

Ali.786_hi
 

یہ تو فطرت ہے انسان کی
بارش ختم ہونے پر چھتری بوجھ لگتی ہے

Ali.786_hi
 

باتوں باتوں میں خُرافات پہ آ سکتا ہے
جو بھی کمظرف ہو اوقات پہ آ سکتا ہے
اتنا مغرور نہ بن سامنے تاریخ بھی رکھ
بانٹنے والا بھی ___خیرات پہ آ سکتا ہے ___!!