Damadam.pk
Ali.Hydar's posts | Damadam

Ali.Hydar's posts:

Ali.Hydar
 

جب ملو گے گلے سے لگا لیں گے
ہم کرونا کا رونا نہی روئیں گے

Ali.Hydar
 

ہماری گفتگو محدود رہتی ہے اشاروں تک
مجھے اردو نہیں آتی اسے پنجابی نہیں آتی

Funny joke
A  : Hehehe naseeb ???? - 
Ali.Hydar
 

اُسے بھی وعدہ فراموشی زیب دیتی ھے
ہمیں بھی راس نہیں اعتبار کا موسم
Prince😶

Ali.Hydar
 

بھیگے رستوں پہ تیرے ساتھ ٹہلنا تھا مجھے😰
Happy raining in sukkur

Ali.Hydar
 

جولوگ میسر ہیں، وہ لوگ غنیمت ہیں
کب کون بچھڑ جائے، اندازہ نہیں ہوتا
😢

Ali.Hydar
 

سناتا رہتا ھوں قصے ہری بھری رت کے
خزاں کا دھیان بٹاتا ھوں کچھ نہیں کرتا
😭

Ali.Hydar
 

جانتے ہو تم..؟؟ میں رات کے اس پہر کیوں نہیں سوتا 😑... ؟؟ کیوں کہ مجھے خاموشی میں سونے کی عادت ہے 🔥- رات کے اس پہر ہر طرف خاموشی ہوتی ہے لیکن یہ جو میرا دل ہے نا 💔" یہ اپنی بےحسی اور بے بسی پر چیخ چیخ کے روتا ہے 😭- اور یہ شور مجھے سونے نہیں دیتا 😥

Ali.Hydar
 

آؤ ذکر کریں کچھ لمحوں کا
ایک چائے پئیں ، ایک چائے جیئں
😐

Ali.Hydar
 

تیرے بغیر بھی جینے کا ہنر آ ہی گیا
تیرے بغیر بھی اب آسماں نہیں گرتا
Prince 😶

Ali.Hydar
 

یہ اور بات کے تیرے روبرو نہیں گزرا
میں جس عزاب سے گزرا ہوں تُو نہیں گزرا
Prince 😶

Ali.Hydar
 

زندہ رہنے کے لیے کوئی ضروری نہیں
خود کو یہ آس دلاتے ہوئے تھک جاتا ہوں
😢😢

Social media post
A  : I love my mom ❤️😇💙❤️ - 
Good night
A  : Prince😶 good night ALLAH Hafiz - 
Ali.Hydar
 

موجود تھی اُداسی ابھی پچھلی رات کی
بہلا تھا دل ذرا سا کہ پھر رات ہو گئی۔۔!
Good night ALLAH 😇 Hafiz

Ali.Hydar
 

ہم اتنے انمول نہیں مگر ہماری قدر کرنا *دوست*💗
بارش کے قطرے ذمین میں جزب ھونے کے بعد ملا نہی کرتے
Prince😶

Ali.Hydar
 

پرندہ اُڑ گیا آخر یہ کہہ کر خشک جھیلوں سے💔💔
مجھے مجبور ہجرت پہ.. میرے حالات کرتے ہیں.
Prince😶

Ali.Hydar
 

لوگ اچھا نہیں سمجھتے یار !
میں نے اچھا بھی بن کے دیکھا ہے
Prince😶🔥

Ali.Hydar
 

خزاں رکھے گی درختوں کو بے ثمر کب تک
گزر ہی جائے گی یہ رُت بھی، حوصلہ رکھنا
Prince😶

Ali.Hydar
 

بدلتے موسم پہ اپنی اُمیدیں نہ رکھنا
دن بہاروں کے بڑے مختصر ہوا کرتے ہیں
Prince😶