صرف تمھاری تصویر کو دیکھتا ہوں...♡
❤
قسم سے اور کوئی نشہ نہیں کرتا میں...
❤😘❤
Prince😶
سنا ہے اداس بیٹھے ہو آج!!
کہو تو دل بھیجوں کھیلنے کے لیے❤
Prince 😶
💞بس ایک شخص میرے دل کی ضِد ہے💞
💞نہ اُس جیسا چا ہیئے ،نہ اُس کے سوا چا ہیئے
Prince😶
بےخبر سے رہتے ہو اور خبر بھی رکھتے ہو
بات بھی نہیں کرتے اور پیار بھی کرتے ہو!!!!
Prince😶
🍁 مانگنا ھی چھوڑ دیا ھم نے وقت کسی سے 🍁
💞 !! شائد انکار کی بھی فرصت نہ ھو کسی کہ پاس 💞
Prince😶
وہ پاگل مست ہے اپنی وفا میں
میری آنکھوں میں آنسو آ رہے ہیں
Prince 😶
*💞ہمیں شاعر سمجھ کے یوں نظر انداز مت کریے*
*💔نظر ہم پھیر لیں توحُسن کا بازار گِر جایئگا*
Prince😶
جب تیرے نہیں ہوئے تو
پتھر کے___ہو گئے ہم
Prince😶
لوگ دیوار چومتے ہونگے
اس کی آنکھیں بناکے آیا ہوں
Prince😶
محبت ہو تو ایسی 💋💋❤
میں تجھ میں مصروف تو مجھ میں 😍❤
Prince 😶 😶
نہ پیشی ہو گی نہ گواہ ہو گا
اب جو بھی الجھے گا تباہ ہو گا۔۔۔
Prince 😶 😶
ﺍﭘﻨﯽ ﺩﻋﺎﻭﮞ ﭘﺮ ﯾﻘﯿﻦ ﺭﮐﮭﯿﮟ،
ﻭﮦ ﺭﺣﻤﻦ ﮨﮯ " ﺭﺩ " ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮتا 🤗
Asslaam Alaikum good morning Jumma Mubarak ❣️❤️
*✨کردار*✨
آپکا کردار ہی آپکی پہچان ہے....!! ✨
ورنہ ایک نام کے لاکھوں انسان ہے....!! ✨
#مــت چــاہـو کســی کــو اتنــا کـــہ بعـــد میــــں رونــا پــڑے
یــــہ دنیـــا دل ســـے نہــــیں ضـــرورت ســـے پیـار کرتــی ہــــے ____ #
*یاد کا کینسر سب سے خطرناک ہوتا ہے یہ انسان کے دل و دماغ سے ہوتا ہوا روح تک جاتا ہے اور پھر روح کھینچ لیتا ہے .....!!!*💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain