Damadam.pk
Ali.Hydar's posts | Damadam

Ali.Hydar's posts:

Ali.Hydar
 

پریشان رات ہو جائے اگر میں داستان کہہ دوں۔۔
میں چپ رہ کر شب تاریک پر احسان کرتا ہوں..

Ali.Hydar
 

یہ تنہائی یہ رات کٹ نہیں رہی۔۔۔۔
تیری عادت ہے تھوڑی دیر کے لئے آ۔۔۔

لیلی اب نہیں تھامتی کسی بیروزگار کا ہاتھ
مجنوں کو اگر عشق ہے تو کمانے لگ جاے . 💔
A  : لیلی اب نہیں تھامتی کسی بیروزگار کا ہاتھ مجنوں کو اگر عشق ہے تو کمانے لگ - 
Ali.Hydar
 

💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *ہماری ہر وہ جِیت ہار ہے جِس کا مقصد کِسی کو نِیچا دِکھانا ہو۔*

Dekh naa yar socha kia hua kia
A  : Dekh naa yar socha kia hua kia - 
Good evening
A  : Good evening 🌞 to All friends with my love - 
Ali.Hydar
 

خوش نہیں میں تو بس نہیں ہوں میں
بھاڑ میں جائے اب اداکاری

وہ شخص جو میرانہیں ہے۔      
مجھے کسی کا ہونے بھی نہیں دیتا۔۔🖤
A  : وہ شخص جو میرانہیں ہے۔ مجھے کسی کا ہونے بھی نہیں دیتا۔۔🖤 - 
خاک پہ خاک ڈالو،خاک میں ملاؤ مجھے۔۔۔۔
میں اک مزاق ہوں،سب مل کر اڑاؤ مجھے__!!!
A  : خاک پہ خاک ڈالو،خاک میں ملاؤ مجھے۔۔۔۔ میں اک مزاق ہوں،سب مل کر اڑاؤ - 
Right naa Prince 😎
A  : Right naa Prince 😎 - 
کسی کو جان بوجھ کر نظر انداز کرنا اسے زہنی موت دینے کے برابر ہے 💯😒
A  : کسی کو جان بوجھ کر نظر انداز کرنا اسے زہنی موت دینے کے برابر ہے 💯😒 - 
میری زندگی میں کوئی خاص نہیں آتا..  
وہ کیا ہے کہ میں کسی کو راس نہیں آتا
A  : میری زندگی میں کوئی خاص نہیں آتا.. وہ کیا ہے کہ میں کسی کو راس نہیں آتا - 
Ali.Hydar
 

Good night 😴😴😴💤

Ali.Hydar
 

تیرے عزت میں تھا جھکا ہوا
تو نے گرا ہوا سمجھ لیا 💔😒
Prince😶😶

Ali.Hydar
 

وہ شخص جو میرانہیں ہے۔
مجھے کسی کا ہونے بھی نہیں دیتا۔۔🖤

ضبط سے بڑھ کر اگر درد چھپایا جائے__
حوصلے ٹوٹ کر آنکھوں سے نکل آتے ھیں۔-!!
A  🔥 : ضبط سے بڑھ کر اگر درد چھپایا جائے__ حوصلے ٹوٹ کر آنکھوں سے نکل آتے ھیں۔-!! - 
Ali.Hydar
 

اپنا کنگن سمجھ رکھا ہے کیا
اور کتنا گھماؤ گی مجھے______!!!
Prince 😶😶

Ali.Hydar
 

ﺧﻮﺍﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﭨﻮﭦ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ
ﺧﻮﺍﺏ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮﮌ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ💔
Prince 😶

Ali.Hydar
 

بد زبان بدکار بد لحاظ ہوں میں،
آپ اپنی انا سمیٹیئے اور چلتے بنیئے,
Prince 😶

Ali.Hydar
 

ہماری گفتگو محدود رہتی ہے اشاروں تک
مجھے اردو نہیں آتی اسے پنجابی نہیں آتی
Prince 😶