Damadam.pk
Ali.Hydar's posts | Damadam

Ali.Hydar's posts:

Right waqt nh milta Zindagi badlne k lye
A  : Right waqt nh milta Zindagi badlne k lye - 
Ji Han waqt
A  : Ji Han waqt - 
اگر مل جائے تمھاری سانس پینے کو تو میں سگریٹ چھوڑ دو گا🚬
A  : اگر مل جائے تمھاری سانس پینے کو تو میں سگریٹ چھوڑ دو گا🚬 - 
Ali.Hydar
 

ہم اتنے انمول نہیں مگر ہماری قدر کرنا *دوست*💗
بارش کے قطرے ذمین میں جزب ھونے کے بعد ملا نہی کرتے
Prince 😶 😶

Ali.Hydar
 

موجود تھی اُداسی ابھی پچھلی رات کی
بہلا تھا دل ذرا سا کہ پھر رات ہو گئی۔۔!
Prince 😶 😶

Ali.Hydar
 

یعنی تم نظر انداز کرو ہمیشہ،
اور ہم انتظار کریں مسلسل..!
Prince 😶 😶

Ali.Hydar
 

جن کو طوفانوں سے الجھنے کی عادت ہو ،
ان کی کشتی کو سمندر بھی دعا دیتے ہیں ۔۔
Prince 😶 😶

Ali.Hydar
 

نظر کھا گئی ہم سب کی محبت کو
روز بات کرنے والے اب خاموش رہتے ہیں
Prince 😶 😶

Ali.Hydar
 

ﻣﯿﺮﺍ ﻇﺮﻑ ﺳﻤﺠﮭﻮ ﯾﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﮐﺎ ﭘﺮﺩﮦ
ﻣﯿﮟ ﺟﺐ ﺳﮯ ﭨﻮﭨﺎ ﮨﻮﮞ __ ﭼُﭗ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ
Prince 😶 😶

Ali.Hydar
 

*ہر بچھڑ جانے والا رشتہ ہمارے جسم میں موجود ایک احساس کو مردہ کر جاتا ہے۔ کچھ لوگ ہمارا یقین مار جاتے ہیں٬ کچھ پیار٬ کچھ اعتماد اور کچھ ہماری خوشیاں_
Prince😶😶😶

Ali.Hydar
 

ڈیٹا آن تھا اس لیے آنلائن نظر آرہا تھا،
یہ والا جھوٹ کس کس نے سنا ہوا..؟
😐

میں نے ویسا بنا لیا ہے خود کو ۔۔۔
جیسا اسنے ہونے کا الزام دیا تھا 💔😢
A  : میں نے ویسا بنا لیا ہے خود کو ۔۔۔ جیسا اسنے ہونے کا الزام دیا تھا 💔😢 - 
Ali.Hydar
 

وہ عشق کر بیٹھی ہے مجھ سے
اسے بتاؤ کتنا سر پھرا ہوں میں😏
Prince 😶😶😶

Ali.Hydar
 

"ہر شخص تو فریب نہیں دیتا..!!!
لیکن اعتبار اب زیب نہیں دیتا..!!!
💔💔🙂prince 😶😶😶

Ali.Hydar
 

رنگ بول اٹھیں گے چہرے کے 😇 ۔۔
اس سے میری بات کر کے دیکھنا🔥 ۔۔۔۔
Prince 😶😶😶

Ali.Hydar
 

کون۔سویا ۔ھے۔ کون ۔رویا ۔ھے💔
رات۔رکھ۔لیتی۔ھے۔بھرم۔سب۔کا💔
Prince 😶😶

Ali.Hydar
 

دل کھول کہ آج ہم خوب روئے،💔
لے ڈوبی آج ہمیں تھکاوٹ صبر کی😭
Prince 😶😶

Ali.Hydar
 

علاج اس کا محبت ہے اور وہ لڑکی
فضول دوڑتی پھرتی ہے اسپتالوں میں
Prince😶😶😶

Ali.Hydar
 

اب وہ انگلیاں ___اٹھا رہے ہیں
جنہیں ھاتھ ___اٹھا کر
مانگا تھا🔥♥✌"

Ali.Hydar
 

*وہ میرا ہو کر بھی مجھ سے محروم رہا*
*کیا کوئی میری طرح جیت کے ہارا ہوگا__؟*
🔥🔥