Damadam.pk
Ali.Raza12's posts | Damadam

Ali.Raza12's posts:

Ali.Raza12
 

چین کے شہر وہان جہاں کرونا وائرس نے جنم لیا آج وہاں لاک ڈاؤن ختم رونقیں بحال اللہ ہمارے ملک پاکستان کی بھی رونق جلد بحال کرے
آمین یا رب العالمین

Ali.Raza12
 

Kon kon jaag rha hai mujhy to neend nhi Aa rhi

Ali.Raza12
 

Asslam o Alaikum busy log kya kr rhy hain

Ali.Raza12
 

أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه*
میری دعا ہے کہ الله کریم آپکو هر بیماری، ھر پریشانی اور ھرقسم کی آزمائشوں سے اپنی حفظ و امان میں رکهے اور آپ پر همیشه مھربان رھے.
*آمین یا رب العالمین*Good Night

Ali.Raza12
 

Asslam o Alaikun good night boht acha mousam hai barish lgi hua hai or neend Aa rhi hai

Ali.Raza12
 

Asslam o Alaikum subah ba khair

Ali.Raza12
 

اب بھلا چھوڑ کے گھر کیا کرتے
شام کے وقت سفر کیا کرتے
تیری مصروفیتیں جانتے ہیں
اپنے آنے کی خبر کیا کرتے
جب ستارے ہی نہیں مل پائے
لے کے ہم شمس و قمر کیا کرتے
وہ مسافر ہی کھلی دھوپ کا تھا
سائے پھیلا کے شجر کیا کرتے
خاک ہی اول و آخر ٹھہری
کر کے ذرے کو گہر کیا کرتے
رائے پہلے سے بنا لی تو نے
دل میں اب ہم ترے گھر کیا کرتے
عشق نے سارے سلیقے بخشے
حسن سے کسب ہنر کیا کرتے
پروین شاکر

Ali.Raza12
 

أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه
یا اللٌٰه ہمیں یتیم، مسکین اور ضرورت مندوں کی مدد کی استطاعت بخش۔ حقوق اللہ اور حقوق العباد پورے کرنے کی توفیق دے۔ لوگوں سے حسن و سلوک اور اخوت سے رہنا سکھا۔ ھم سب کو اپنی رحمت و مغفرت سے فیض یاب فرما, ھمیں تمام جسمانی و روحانی بیماریوں سے شفا عطا فرما۔ رزقِ حلال عطا فرما۔ ناپ تول پورا رکھنے کی توفیق دے۔ ناانصافی اور وعدہ خلافی سے بچا۔
آمین یا رب العالمین

Ali.Raza12
 

رستہ بھی کٹھن دھوپ میں شدت بھی بہت تھی
سائے سے مگر اس کو محبت بھی بہت تھی
خیمے نہ کوئی میرے مسافر کے جلائے
زخمی تھا بہت پاؤں مسافت بھی بہت تھی
سب دوست مرے منتظر پردۂ شب تھے
دن میں تو سفر کرنے میں دقت بھی بہت تھی
بارش کی دعاؤں میں نمی آنکھ کی مل جائے
جذبے کی کبھی اتنی رفاقت بھی بہت تھی
کچھ تو ترے موسم ہی مجھے راس کم آئے
اور کچھ مری مٹی میں بغاوت بھی بہت تھی
پھولوں کا بکھرنا تو مقدر ہی تھا لیکن
کچھ اس میں ہواؤں کی سیاست بھی بہت تھی
وہ بھی سر مقتل ہے کہ سچ جس کا تھا شاہد
اور واقف احوال عدالت بھی بہت تھی
اس ترک رفاقت پہ پریشاں تو ہوں لیکن
اب تک کے ترے ساتھ پہ حیرت بھی بہت تھی
خوش آئے تجھے شہر منافق کی امیری
ہم لوگوں کو سچ کہنے کی عادت بھی بہت تھی
پروین شاکر

Ali.Raza12
 

I hate u bye

Ali.Raza12
 

کچھ فاصلے ایسے ھوتے ہیں
جو طے تونہیں ھوتے
لیکن نزدیکیاں کمال رکھتے ہیں

Good morning
A  : Asslam o Alaikum friends good morning vave a nice day - 
Ali.Raza12
 

Allah Hafiz shab ba khair kisi ko meri waja sy dukh poncha ho to i am really sorry
Good Night

Ali.Raza12
 

مولا ہم ہار چکے ہیں تجھے تیری پاک بادشاہی کا واسطہ اس وبا کو ختم کر دے بیشک ہم معافی کے قابل نہیں مگر تیرے پیارے حبیب کے امتی ہیں.

Ali.Raza12
 

ہم تم میں کل دوری بھی ہو سکتی ہے
وجہ کوئی مجبوری بھی ہو سکتی ہے
پیار کی خاطر کبھی بھی ہم کر سکتے ہیں
وہ تیری مزدوری بھی ہو سکتی ہے
سکھ کا دن کچھ پہلے بھی چڑھ سکتا ہے
دکھ کی رات عبوری بھی ہو سکتی ہے
دشمن مجھ پر غالب بھی آ سکتا ہے
ہار مری مجبوری بھی ہو سکتی ہے
بیدلؔ مجھ میں یہ جو اک کمی سی ہے
وہ چاہے تو پوری بھی ہو سکتی ہے
بیدل حیدری

Ali.Raza12
 

💞 اَسْتَغْفِرُاللہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِّ ذَنْبِـــ وَّاَتُوْبُـــ اِلَیْہِ💕
#اســـــتغفار 🌿 #اســـــتغفار 🌿 #اســــــتغفار
ﺟﻦ ﻗﻮﻣﻮﮞ ﭘﮧ ﻋﺬﺍﺏ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮨﻮﺍ ﺍﻥ ﭘﮧ ﻋﺬﺍﺏ ﺁ ﮐﮯ ﺭﮨﺎ
ﻣﮕر ﺍﯾﮏ ﻗﻮﻡ ﯾﻮﻧﺲ ﺗﮭﯽ🌼
ﺟﻨﮭﻮﮞ ﻧﮯ ﻋﺬﺍﺏ ﮐﮯ ﺁﺛﺎﺭ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺧﻮﺏ ﺗﻮﺑﮧ ﺍﺳﺘﻐﻔﺎﺭ ﮐﯽ
ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﺍﻥ ﺳﮯ ﻋﺬﺍﺏ ﭨﺎﻝ ﺩﯾﺎ 💕
ﯾﺎ ﺍﻟﻠﮧ ! ﮨﻤﯿــﮟ ﻣﻌـــﺎﻑ ﮐــﺮ ﺩﮮ سب کو اور ﮨﻤﺎﺭﮮ ﭘﯿﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ😔
اور جتنے بھی مسلمان ہیں ان سب کو ﺍﺱ ﻭﺑﺎﺋﯽ ﻣﺮﺽ ﺳﮯ ﺑﭽﺎ ﻟﮯ 🙁
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
آَمِيّـٍـِـنْ💕
آَمِيّـٍـِـنْ يَآرَبْ آلٌعَآلَمِِيِنِ💞
⁦♥️⁩⁦♥️⁩

Good night
A  : Okay friends kisi ki meri waja sy dil Aazari hui to I am sorry apna khyal - 
Ali.Raza12
 

مرد بہت معصوم چیز ہے وہ عورت کی ایک آہ اور ادا پر وہ تمام جمع پونجی لٹا دیتا ہے جو اس نے کبھی خود پر بھی خرچ نہیں کی ہوتی ہے

Ali.Raza12
 

نا کھولو میرے درد سے لپٹی کتابوں کو !
لفظ جی اٹھے تو خوف سے مارے جاؤگے!

Good night
A  : Asslam o Alaikum friends good night -