میں اگر خُود نہ بھی پُکاروں کہ بچا لو مُجھ کو
تُم پہ لازم ھے کہ _امداد کرنا میری
میرا فخر میری جیت.اللّه پاک سلامت تا قیامت رکھے۔
Shab ba khair Allah hum.subka Hami o Nasir ho
غم کی گرمی سے دل پگھلتے رہے
تجربے آنسوؤں میں ڈھلتے رہے
ایک لمحے کو تم ملے تھے مگر
عمر بھر دل کو ہم مسلتے رہے
صبح کے ڈر سے آنکھ لگ نہ سکی
رات بھر کروٹیں بدلتے رہے
زہر تھا زندگی کے کوزے میں
جانتے تھے مگر نگلتے رہے
دل رہا سر خوشی سے بیگانہ
گرچہ ارماں بہت نکلتے رہے
اپنا عزم سفر نہ تھا اپنا
حکم ملتا رہا تو چلتے رہے
زندگی سر خوشی جنوں وحشت
موت کے نام کیوں بدلتے رہے
محبت کی اسیری سے رہائی مانگتے رہنا
بہت آساں نہیں ہوتا جدائی مانگتے رہنا
ذرا سا عشق کر لینا،ذرا سی آنکھ بھر لینا
عوض اِس کے مگر ساری خدائی مانگتے رہنا
کبھی محروم ہونٹوں پر دعا کا حرف رکھ دینا
کبھی وحشت میں اس کی نا رسائی مانگتے رہنا
وفاؤں کے تسلسل سے محبت روٹھ جاتی ہے
کہانی میں ذرا سی بے وفائی مانگتے رہنا
عجب ہے وحشت ِ جاں بھی کہ عادت ہو گئی دل کی
سکوتِ شام ِ غم سے ہم نوائی مانگتے رہنا
کبھی بچے کا ننھے ہاتھ پر تتلی کے پر رکھنا
کبھی پھر اُس کے رنگوں سے رہائی مانگتے رہنا
Ali Raza
وہ جلدی مان جاتا ھـے۔ وہ اب بھی تم کو چاہتا ھـے❤
اک سچائی۔
آپ کا رب ایسا نہیں کہ
کسی بستی کو ظلم سے
ہلاک کر دے اور وہاں کے
لوگ نیکوکار ہوں ۔
(سورۂ الھود)
JUMAH MUBARIK
دل بھر گیا ہے ان کا شاید ہم سے
ان کی بے رخی کا یہ انداز پہلے کبھی نہ تھا
Good night
Good night my best friend
عرش سے ٹکرا گئی سارے جہاں پر چھا گئی😥
کشمیر۔ شام۔ فلسطین کی ماوں کی آہیں ساری دنیا کو کھا گئی 😪
╔╩█░☬☬░█╩╗
❤
❤❤
❤❤❤
نـــــظر دا فـــــرق اے 🙂
کـــــسی نـــــوں ز ہـــــر لـــــگدےآں🔥
تـــــہ کـــــسی نـــــوں شـــــہد لـــــگدےآں❤
╭┳✪➽╤──────➣
💦💦💦💦💦💦💦💦💦💦
♔
╭┳✪➽╤─────➣
اس قوم کا کیا بنے گا جس میں ایسے لوگ بھی ہیں گاڑی دیکھیں اور کام دیکھیں بے حس لوگ 😢😢😢😢
ایک شخص گاڑی سے اتر کر بینک میں رکھا گیا سینی ٹائزر اپنے ساتھ لے گیا۔😢😢
میں یونہی دست و گریبان نہیں زمانے سے
میں جس جگہ پہ کھڑا ہوں کسی دلیل سے ہوں
Aisa kya hai jo ap btana nhi chah rhy thy ya ab tk chupa rhy thy for u samjh to gay hon gy
🌾🌺🌾 بسمﷲ الرحمن الرحیم 🌾🌺🌾
🌾🌼🌾السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُهُ🌾🌼🌾
🌿🌺 اے همارے رب! 🌺🌿
🌿 هماری دلی مرادیں، تمنائیں پوری فرما,
🌿🌺 اےالله پاک دو جہاں کے مالک
🌿 عزت ,صحت کیساتھ خوشگوار زندگی,
🌿 رحمت و برکت اور كشادہ رزق عطا فرما,
🌿🌺 اےالله پاک اے غفور و رحیم
🌿 ہر دکھ بیماری و پریشانی سے حفاظت اور ایمان
کی پختگی عطا فرما۔
🌿🌺 یا اللہ ہماری ہر صبح کا آغاز ہماری محنت، تیری رحمت ہمارا سفر، تیری حفاظت اور ہر شام کا اختتام ہماری توبہ اور تیری قبولیت سے ھوں۔
🌿🌺 یا اللّه ہمیں پانچ وقت کی نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرما
🌿🌺 آمــــیـن یــا ربّــــــــــ کــریــــم 🌿
Yahan dd p koi kisi ka nhi sub time pass kr rhy hain bus
فریاد جو اٌمتی کرے ، حالِ زار میں
ممکن نہیں کہ خیرالبشرؐ کو خبر نہ ھو
اے شوقِ دل ! یہ سجدہ گر اٌنؐ کو روا نہیں
اچھا ! وہ سجدہ کیجیۓ ، کہ سَر کو خبر نہ ھو
کلام ۔ حضرت احمد رضا خان بریلوی رح
🌺
شوق سے بدلو مگر اتنا یاد رکھنا👎
ہم بدلے تو کروٹیں بدلتے رہ جاؤ گے 😊😎
Love Pak Army
اے کن فیکون کے مالک ہم قدرتی آفات اور امراض سے جنگ نہیں کر سکتے, ہم پر اپنی رحمت فرما اور
تمام وبائ امراض سے محفوظ فرما
آمین اللھم آمین Allah hum sub ka hami o Nasir ho shab ba kahir
یا اللہ تجھے اس اذان کا واسطہ دیتا ہوں جو کعبہ شریف کی چھت پر نبی پاک کے حکم پر حضرت بلال نے دی کرونا وائرس سے ہم کو نجات دےآمین۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain