Damadam.pk
Ali.Raza12's posts | Damadam

Ali.Raza12's posts:

Ali.Raza12
 

Ok g Allah Hafiz Good night

Ali.Raza12
 

اے اللہ جس موت میں غسل نہیں، جنازہ نہیں، رشتے دار بھی پاس نہیں آسکتے، ایسی بھیانک موت سے تمام مسلمانوں کی حفاظت فرماآمین

Ali.Raza12
 

"غزل"
پروین شاکر
اگرچہ تجھ سے بہت اختلاف بھی نہ ہُوا
مگر یہ دِل تِری جانب سے صاف بھی نہ ہُوا
تعلقات کے بَرزخ میں ہی رکھا مُجھ کو
وہ میرے حق میں نہ تھا اور خلاف بھی نہ ہُوا
عجب تھا جُرمِ مُحبّت کہ جس پہ دل نے مِرے
سزا بھی پائی نہیں اور معاف بھی نہ ہُوا
مَلامتوں میں کہاں سانس لے سکیں گے وہ لوگ
کہ جن سے کُوئے جفا کا طواف بھی نہ ہُوا
عجب نہیں ہے کہ دل پر جَمی مِلی کائی
بہت دنوں سے تو یہ حوض صاف بھی نہ ہُوا
ہَوائے دہر! ہمیں کِس لئے بُجھاتی ہے
ہمیں تو تجھ سے کبھی اختلاف بھی نہ ہُوا

Ali.Raza12
 

"غزل"
سیّد حسن ناصر
اُلجھی ہُوئی سوچوں کی گِرہیں کھولتے رہنا
اچھا ہے مگر ان میں لہو گھولتے رہنا
دن بھر کِسی منظر کے تعاقب میں بَھٹکنا
اور شام کو لفظوں کے نَگیں رولتے رہنا
میں لمحہِ محفوظ نہیں، رُک نہ سکُوں گا
اُڑنا ہے مِرے سَنگ تو پَر تولتے رہنا
خاموش بھی رہنے سے جنازے نہیں رُکتے
جینے کے لئے ہم نفسو! بولتے رہنا
اچھا نہیں، آغازِ مسافت ہی میں ناصرؔ
کشتی کا سرِ آبِ رواں ڈولتے رہنا

Ali.Raza12
 

آج بروز آتوار 29مارچ کو پی ٹی وی پر
خصوصی ڈرامہ حج اکبر "دوپہر 3بجے اور دوبارہ نشریات رات 11بجے نشر کیا جائے گا.جس میں دوسروں کی مدد کے جذبے کو فروغ دینے بارے ترغیب دی جائے گی. جیسا کہ وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان نے آپ سب سے اپیل کی ہے کہ اپنے ارد گرد ضرورت مندوں اور ناداروں کی مدد کریں

Ali.Raza12
 

💐❤آؤ ڈ ھیر ساری باتیں کرے پیار کی❤💐😀😀
❤💐سو جانا ٹھہر کے کل چھوٹی ہے اتوار کی🥰😍

Ali.Raza12
 

سب کچھ ٹوٹ جائے مگر وہ مان نہ ٹوٹے
جو آپ نے کسی پہ خود سے زیادہ کیا ہو❤Ali

Ali.Raza12
 

(میرا بادشاہ حسین ہے)
کنویں کا پانی ابل پڑا حضرت سیدنا امام عالی مقام امام حسین رضی اللہ عنہ جب مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ کی طرف روانہ ہوئے تو راستے میں حضر ت سید نامطیع علیہ رحمۃاللہ سے ملاقات ہوئی انہوں نے عرض کی میرے کنویں میں پانی بہت کم ہے برائے کرم دعائے برکت سے نواز دیجئے آپ رضی اللہ عنہ نے اس کنویں کا پانی طلب فرمایا جب پانی کاڈول حاضر کیا گیا تو آپ نے منہ لگا کر اس میں سے پانی نوش کیا اور کلی کی پھر ڈول کو واپس کنویں میں ڈال دیا تو کنویں کا پانی کافی بڑھ گیااور پہلے سے زیادہ میٹھا اور لذیذ ہو گیا (الطبقات الکبریٰ)

Ali.Raza12
 

💕عادتیں خراب نہیں شوق اونچے ھیں ھمارے🤫
..!ورنہ خواب کی اتنی اوقات نہیں💞
کہ ھم دیکھیں اور پورا نہ ہو..😎

Ali.Raza12
 

Good night sweet dreams

Ali.Raza12
 

دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں ۔۔۔✌🏻❤
یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں۔۔۔💔

Ali.Raza12
 

ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب👑🌸
جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔

Ali.Raza12
 

میں مر جاؤں تو میرا دل نکال کر اس کو دے آنا
میں نہیں چاہتا کے میرے مرنے کے بعد وہ کھیلنا چھوڑ دے�
Good night N

Ali.Raza12
 

خیال تیرا بھی جان لیوا ہے مگر
تیرے خیال سے نکلوں تو جان جاتی ہے.
,,,,,NainA,,,,,

Ali.Raza12
 

جاتے ہوئے اس نے صرف اتنا کہا تھا
زندگی جی لینا محبّت اچھی کرتے ہو ....!Naina.....

Ali.Raza12
 

Asslam o Alaikum friends good Night ho saky to Subko maf kr k soen or sub sy mafi mang k soen Allah hum sub ka hami o Nasir ho

Ali.Raza12
 

تمہاری انجمن سے اٹھ کے دیوانے کہاں جاتے
جو وابستہ ہوئے تم سے وہ افسانے کہاں جاتے
نکل کر دیر و کعبہ سے اگر ملتا نہ مے خانہ
تو ٹھکرائے ہوئے انساں خدا جانے کہاں جاتے
تمہاری بے رخی نے لاج رکھ لی بادہ خانے کی
تم آنکھوں سے پلا دیتے تو پیمانے کہاں جاتے
چلو اچھا ہوا کام آ گئی دیوانگی اپنی
وگرنہ ہم زمانے بھر کو سمجھانے کہاں جاتے
قتیلؔ اپنا مقدر غم سے بیگانہ اگر ہوتا
تو پھر اپنے پرائے ہم سے پہچانے کہاں جاتے
قتیل شفائی

Ali.Raza12
 

رب کرم کردے اپنے پیارے نبیٌ کی اُمت پر
تو جانتا ہے کہ نبیٌ نے اپنی اُمت کا خیال رکھنے کے وعدے پر اپنی جان تیرے حوالے کی
ہم بھٹک گئے ہم بکھر گئے ہیں ہیں تو تیرے ہی بندے تو انصاف کردے ہمیں معاف کردے
تو رحیم ہے… ہم پر خاص رحم کردے
تو کریم ہم پر خاص کرم کردے
اپنے اس پیارے نبیٌ حضرت محمدٌ کے وسیلے سے ہمیں معاف کرکے اس بیماری کو ہم سے پرے کردے
آمین ثمہ آمین

Ali.Raza12
 

اللہ پاک تو سب سے بڑا ڈاکٹر ہے ۔تو قادر یے ۔ایسی ھوا چلا جو اس وائرس کو ختم کر دے۔جلدی اس وائرس کا خاتمہ ہو جاے۔آمین.

Ali.Raza12
 

یا اللہ تجھے اس اذان کا واسطہ دیتا ہوں جو کعبہ شریف کی چھت پر نبی پاک کے حکم پر حضرت بلال نے دی کرونا وائرس سے ہم کو نجات دےآمین۔