ﺧُﺪﺍ ﻧﮯ ﺻﺒﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﺑﺨﺸﯽ ﮨﮯ_____!!!!
ﺍﺭﮮ! ﺟﯽ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﺗﮍﭘﺎﺅ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ______!!💔💔.....
ہم نے دیا جو گزرے ہوئے حالات کا حوالہ💔💔
اس نے ہنس کر کہا کہ رات گئ بات گئ🔥🔥
سنا ہے بڑی محفلیں سجا رہے ہو ہم سے بچھڑنے کے بعد۔۔۔💔💔🔥😢
لگتا ہے کوئی ہم سے بھی زیادہ برباد ہونے والا ہے!💔💔💔💔😢
ہماری تقدیر سے •••••جلنے والے ہمارا مقدر••••• تو دیکھ
منافق بھی پالے سانپ بھی پالے پھر بھی ہنس رہے ہیں😉
شہر میں رھو گے تو مکان نمبر سے جانے جاو گے
گاؤں میں رھو گے تو باپ کے نام سے جانے جاؤگے❤️
Such bat ha ☺️
پا گل کر دیتی ھے محبت ھر محبت کرنے والے کو
کیونکہ
عشق ھار نہیں مانتا اور دل بات نہیں مانتا💔💔💔😔😔
❤کمی نہی ہے _____زمانے میں حسینوں کی❤
❤مجبور ہیں ہم_______دل نے چٌنا ہے تم کو.❤
❤میں نے تو یوں ہی دیکھا تھا دیدار شوق کی خاطر..💔..
تم دل میں اتر جاؤ گے کبھی سوچا نہ تھا❤💔
💔💔💔
لال چوڑیاں لگتی ہیں اسکے گورے بازو پہ ایسے😍
جیسے چاند پہ رکھ دئیے ہوں کچھ پھول گلاب کے
جو دل❤کو اچھے لگتے ہیں ۔۔ اُنہی کو اپنا کہتے ہیں❤
منافق بن کر رشتوں کی ------- سیاست ہم نہیں کرتے 💕
ہم نے دل واپس مانگا تو سر جھکا کے بولے😔
"وصی" وہ تو ٹوٹ گیا ہے ,کھیلتے کھیلتے 💔💔
❣ زندگی میں تنہا چل رہا ہوں تو کیا ہوا ❣
❣ جنازے میں ہوگا سارا شہر دیکھ لینا ❣
پیاری
تو اپنی محبت کی_____________ قیمت بتا کملی😍
اگر جان قربان کروں _______تو کتنا بقایا ھو گا❤
پرندوں کی فطرت سے آۓ تھے وہ میرے دل میں ❤
ذرا سے پنکھ نکل آۓ تو آشیانہ ہی چھوڑ دیا💔💔
__
*꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂*
*🎊حدیث *
*ـ••┈┈•◈◉❒ 🌙 ❒◉◈•┈┈••*
*جو شخص 100 سو مرتبہ لا الہ الا اللہ پڑھا کرے حق تعالی شانہ ، قیامت کے اس کو ایسا روشن چہرے والا اٹھائیں گے جیسے چودھویں رات کا چاند ہوتا ہے*
(طبرانی)
☘️☘️☘️🌿🌿🌿
💙♥️💙♥️💙♥️💙
ﻣﺖ ﭘﻮ ﭼﮭﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﮔﺰﺭﺗﺎ ﮬﮯ ﮬﺮ ﭘﻞ *ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻨﺎ*..!!😟
ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ *ﺣﺴﺮﺕ* ﺍﻭﺭ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽ *ﺗﻤﻨﺎ*..🙏🏻
Aj lagta ha mujay koi bhoot yad kr raha ha suba sa chikay aa rahi han😍😍
اسے میں کس طرح کہہ دوں کہ عشق ہے تم سے...!
جبکہ جانتا ہوں کہ وہ محبوب کس کا ہے...!
سبھی کہتے ہیں، اُسکو بھولنا ہی سہی ہے.. لیکن
میں اُسکو بھول جاٶں،اتنا دل مضبوط کس کا ہے💔
اُداس.....💔
🌺🍁صبر کا بدلہ جنت
🥀🗻رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : جب میں اپنے مومن بندے کی اہل دنیا سے کسی محبوب چیز کو اٹھاتا ہوں اور وہ اس پر صبر کرتا ہے تو اس کی میرے ہاں جزا جنت کے سوا اور کچھ نہیں ۔‘‘ رواہ البخاری ۔
📗 مشکواة المصابیح 1731
دیکھا جو عشق آنکھوں میں تو کہنے لگا حکیم
افسوس کے تم علاج----- کے اب قابل نہیں رہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain