*چائے کی طلب جگا دیتی ہے ورنہ۔۔*☕🥱
*میں اتوار کو خوب سونا چاہتا ہوں💔
سنگل ہونا بھی بڑا مسلہ ہے 😒
ہر کسی پر دل آ جاتا ہے 🙈😂
Good morning😍
امریکہ میں محبت کی نشانی
🌷پھول🌹
انڈیا میں🎧 میوزک 🎼
اور پاکستان میں "ایزی لوڈ " 😂😂
زندگی میں جب آپ کو کوئی راستہ دیکھائی نہ دے 😧۔
کوئی منزل دیکھائی نہ دے 😲۔
کوئی اپنا دیکھائی نہ دے 😰۔
تو آپ میرے پاس آجانا 😛
میں آپ کو آنکھوں کے ڈاکٹر کے پاس لے جاؤنگا
😲😟😬😒 😂😃😉😆😄😎😀
ہمارے لئے تو پیار چار ہزار کے نوٹ جیسا ہے
نہ بنا ، نہ دیکھا ، نہ مِلا 😑😂😂🙈
اکڑ بکڑ بمبے بو
جو comnt
نہیں کرتے انکی شادی کبھی نہ ہو🤣😁
پوسٹ پڑھ لی آپ نے 😏😒
😒
مبارک ہو آپ اندھے نہیں ہیں 😶😂😜
اب کمینٹ کر کے بھی ثابت کریں کہ آپ ٹونڈے بھی نہیں ہیں 😂😂😒
" - 💯
شاید یہ انسان کی فطرت ہے کہ ان لوگوں کے سامنے اپنی انا کی دیواریں کھڑی کر دیتا ہے جو موجود ہوتے ہیں لیکن ان کے جانے کے بعد ان سے مانگتا ہے کبھی محبت
کبھی مرادیں اور کبھی معافیاں.
لوگوں کی قدر کیجیئے ورنہ
اپنے ہاتھوں سے گنوائے ہوئے لوگ بھلا کب واپس آیا کرتے ہیں🙂🦋
*Khamoshi* 🤫🍂🍃
ﻣﺤﺒﺖ ﺩﻝ ﭘﮯ ﺩﺳﺘﮏ
ﺑﺪﻥ ﮐﻮﺭﻭﺡ ﮐﺎ ﺭﺳﺘﮧ ﺩﮐﮭﺎﺗﯽ ﮨﮯ
ﻣﺤﺒﺖ ﺍﮎ ﺩﻋﺎ ﮨﮯ
ﺟﻮ .........
ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ
ﻣﺤﺒﺖ ﭨﮭﻨﮉﯼ ﭼﮭﺎﻭٴﮞ ﮬﮯ
ﺟﻮ........
ﺻﺤﺮﺍﻭٴﮞ ﮐﮯ ﺳﻔﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ
ﻣﺤﺒﺖ ﺍﺳﮑﺎ ﭘﻠﻮ ﮨﮯ
ﺟﮩﺎﻥ ﺍﻣﯿﺪ ﮐﮯ ﮐﭽﮫ ﻟﻔﻆ ﺑﻨﺪﮬﮯ ﮨﯿﮟ
ﻣﺤﺒﺖ ﺍﺳﮑﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﮨﯿﮟ
ﮐﮧ .....
ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺍﺏ ﺟﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﻣﺤﺒﺖ ﺍﺱ ﮐﺎ ﭼﮩﺮە ﮨﮯ
ﮐﮧ
ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺗﮩﮧ ﻣﯿﮟ
ﺭﮐﮭﯽ ﺧﻮﺍﮬﺸﯿﮟ
ﺳﺎﻧﺲ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﯿﮟ
ﻣﺤﺒﺖ ﺩﻝ ﭘﮧ ﺩﺳﺘﮏ ﮨﮯ .
*Khamoshi* 🤫🍂🍃
خوبصورتی! کچھ بھی نہیں ہوتی ! یہ محبت ہے جو عام سی چیز کو بھی خاص کرکے خوبصورت بنا دیتی ہے!!
رات ! سیاہ ہی تو ہے مگر محبت ہے تو خوبصورت ہے!!
خاموشی ! گہری ہی تو ہے مگر محبت ہے تو خوبصورت ہے!!
تم ! کچھ بھی نہیں ہو ! مگر محبت ہے تو سب کچھ ہو!!
ہاں ! تم ! سب کچھ ہو!!
*Khamoshi* 🤫🍂🍃
جن کی محبت پوری ہوئی ہے مُجھے اُن کی ہتھیلی دیکھنی ہے,
کیسی ہوتی ہے وہ لکیر جو میرے ہاتھوں میں نہیں ہے..! 💔
بہت نفرت ہے نا تمہارے دل میں میرے لیے
تو اچھا ہے کچھ تو ہے جو صرف میرے لیے ہے
💔😢تنھا دل😢💔
اوقات نفرت کی بھی نہیں تھی
اور ہم محبت کر بیٹھے ان سے
💔😢تنھا دل😢💔
کوئی کسی کا منتظر نہیں ہوتا😔
ہم خود کو بیوقوف بناتے ہیں بس!💔
🍂💔🌸
میں نے اپنی زندگی میں ایسے ایسے موڑ بھی دیکھے ہیں 😰
جہاں پے لکھا ہوتا ہے !
آہستہ چلیے اگے خطرناک موڑ ہے 🤣🤣
ساس: آج میری بیٹی اتنی خاموش کیوں بیٹھی ہے؟
داماد: کچھ نہیں، لائٹ گئی ہوئی تھی۔ اس نے لپسٹک مانگی میں نے الفی دے دی۔
شاید اسی بات پہ ناراض بیٹھی ہے
🤣😂😉😅🤣😂
وہ کہتی تھی میرے جیسی نہیں ملے گی کوئی 🙄
اسکا نام لکھ کہ سرچ کیا تو 136 اور مل گئیں
وہ بھی سوہنی🙈 سوہنی
🙄😉😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain