ساس: آج میری بیٹی اتنی خاموش کیوں بیٹھی ہے؟ داماد: کچھ نہیں، لائٹ گئی ہوئی تھی۔ اس نے لپسٹک مانگی میں نے الفی دے دی۔ شاید اسی بات پہ ناراض بیٹھی ہے 🤣😂😉😅🤣😂
* تنقیــــد کرنے والوں کو مطمئیــــن کرنے کیلئے ... اگر آپ پانی پہ چل کر بھی دکھــــائیــــں گے ... تب بھی وہ یہی کہیــــں گے ... کہ تیرنا نہیــں آتا اسلئے چل رہا ہے .....!!!* 💞 💞 💞 💞