Damadam.pk
Ali.hamza146's posts | Damadam

Ali.hamza146's posts:

Ali.hamza146
 

کہاں لے کے جاؤں یہ دل عاشقانہ
پتہ ہی نہیں چلتا
آگے حاجی غفور ہے یا رخسانہ🤣😂🙈🤦

Ali.hamza146
 

خواب وچ میرے پیچھے پولیس لگ گئ
.
.
فر میری آنکھ کھل گئ
.۰ ہن لبدے ہون گے کہ
کتھے گیا 😂😂😂😉

Ali.hamza146
 

💕درد دل دے جایا کرو خاموشی کے ساتھ.💕
💕ھم اپنوں کی نوازش ٹھکرایا نہیں کرتے.💕

Ali.hamza146
 

جیویں تیز ھوا دےجھولے وچ
بھاء کئیں پاسے،،،،،،
دھواں کئیں پاسے،،
ایویں شاکر اج دیاں سنگتاں ھن
دل کئیں پاسے،،،
منہ کئیں پاسے.
*🔥⁸⁷⁵🔥*

Ali.hamza146
 

مجھ سے پنگا لینے سے پہلے دس بار سوچنا😎😌
تاکہ.....اتنی دیر میں میں بھاگ جاوں😂😂😂

Ali.hamza146
 

جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو سارا خاندان کہتاھے مجھ پر گیاھے
وہ جب بڑا ہوتاھے
۔
۔
۔
سب کہتے ہیں پتہ نہی یہ بےغیرت کس پرگیاھے۔۔😛😄

Ali.hamza146
 

🍁🍁رونا ہو آسان ہمارا
اتنا کر نقصان ہمارا
بات نہیں کرنی تو مت کر
چہرہ تو پہچان ہمارا
خوش فہمی ہو جائے گی ہم کو
مت رکھ اتنا دھیان ہمارا
پہلی چوٹ میں جان گئے ہم
عشق نہیں میدان ہمارا💔

Ali.hamza146
 

ایک زمانہ تھا جب موباٸل گرتا تھا تو بیٹری باہر نکل اتی تھی😕
اور آج جب موباٸل گرتا ہے تو دل، گردا ،انکھیں سب باہر آ جاتے ہیں😢
🤣🤣🤪👻😂

Ali.hamza146
 

یہ ٹھیک ہے کہ بہت وحشتیں بھی ٹھیک نہیں
مگر ہماری ذرا عادتیں بھی ٹھیک نہیں
اگر ملو تو کھلے دل کے ساتھ ہم سے ملو
کہ رسمی رسمی سی یہ چاہتیں بھی ٹھیک نہیں
تعلقات میں گہرائیاں تو اچھی ہیں
کسی سے اتنی مگر قربتیں بھی ٹھیک نہیں
دل و دماغ سے گھایل ہیں تیرے ہجر نصیب
شکستہ در بھی ہیں ان کی چھتیں بھی ٹھیک نہیں
قلم اٹھا کے چلو حال دل ہی لکھ ڈالو
کہ رات دن کی بہت فرقتیں بھی ٹھیک نہیں
تم اعتبارؔ پریشاں بھی ان دنوں ہو بہت
دکھائی پڑتا ہے کچھ صحبتیں بھی ٹھیک نہیں
*🔥⁸⁷⁵🔥*

Ali.hamza146
 

کبھی موم بن کر پگھل گیا
کبھی گرتے گرتے سنبھل گیا
وہ بن کے لمحہ گریز کا
میرے پاس سے یوں نکل گیا
اسے روکتا بھی تو کس طرح
کہ وہ شخص اتنا عجیب تھا
کبھی تڑپ اٹھا میری آہ سے
کبھی اشک سے نہ پگھل سکا
سر راہ ملا وہ اگر کبھی
تو نظر چرا کے گزر گیا
وہ اتر گیا میری آنکھ سے
میرے دل سے وہ کیوں نہ اتر سکا
وہ چلاگیا جہاں چھوڑ کے
میں وہاں سے پھر نہ پلٹ نہ سکا
وہ سنبھل گیا مگر آج تک
میں بکھر کے پھر نہ سمٹ سکا....
*🔥⁸⁷⁵🔥*

Ali.hamza146
 

کج شوق سی یار فقیری دا
کچ عشق نے در در رول دتا
کج ساجن کسر نہ چھوڑی سی
کج زہر رقیباں گھول دتا
کج ہجر فراق دا رنگ چڑھیا
کج درد ماہی انمول دتا
کج سڑ گئی قسمت بد قسمت دی
کج پیار وچ جدائی رول دتا
کج اونج وی راہواں اوکھیاں سن
کج گل وچ غماں دا طوق وی سی
کج شہر دے لوگ وی ظالم سن
کج سانوں مرن دا شوق وی سی
*🔥⁸⁷⁵🔥*

Ali.hamza146
 

آج میرے گھر مہمان آئے
میں نے پوچھا چائے
لیں گے یا ٹھنڈا
انہوں نے کہا دونوں لاؤ
میں نے بھی #چائے میں برف ڈال کر دے دی 😌
ہم سے ہوشیاری 🤫🤫

Ali.hamza146
 

میرے عشق کی بولنگ نے اسکے دل کی وکٹ تو گرادی
😃😃😃😃😃😃😃😃😃
لیکن میری تقدیر تو دیکھو اسکا باپ امپایر تھا
کھنے لگا۔۔۔۔😍😍
"نو بال"
😥😥😥😥😥😥😥😥😥

Ali.hamza146
 

بابا جی کہتے ہیں
مومن وہ ہے جس کا موبائل سارے گھر والے استعمال کر سکتے ہیں....😂😂😂
ہے کوئی یہاں.....؟؟؟؟؟

Ali.hamza146
 

نہیں نہیں یہ بات کہنا کافی نہیں۔میرے ساتھ رہنا کافی نہیں۔
مجھے پیار کرنا کافی نہیں۔
مجھے یاد کرنا کافی نہیں۔
تم مجھے پیار کر بے شمار کر۔
میں تمہیں یاد کروں بے انتہا کرو۔
دور رہ کر تم سے ہوا خوفزدہ۔
مجھے یاد ہے جب ہوا تم سے جدا۔
مجھے رب سے کوئی گلا نہیں۔
جو دل میں تھا وہ مجھے ملا نہیں۔جو میرے نصیب میں لکھا ہے۔
اس میں شاید تیرا نام نہیں۔
تمہیں یاد کرو بے انتہا کرو۔
اتنا کافی نہیں ہوا تو۔
اپنے رب سے التجا کرونگا
تم سے جنت میں ملنے کی دعا کروں گا۔
😍😍😎

Ali.hamza146
 

Boring life😞😞😞

Ali.hamza146
 

ہائے وہ اتوار کب آئے گا 🙄
جب مہندی والا ہاتھ ہمیں جگائے گا ..😋
جی اٹھیں نہ آج امی کے گھر جانا ہے ..🥰😍❤️

Ali.hamza146
 

مجھے وظیفوں سے لایا گیا شہر محبت میں
ورنہ میں کسی کی باتوں میں آتا تو نہیں تھا...🖤🥀🙄😎😍

Ali.hamza146
 

وہ بھی کیا وقت ہوگا جب میں چاۓ بنا رہا ہوؤں گا اور وہ آ کر مجھے ڈانٹے گی کہ آپ کیوں چاۓ بنا رہے ہیں اگر آپکا ہاتھ جل گیا تو 🙊❤

تم مجھے دوست ہی سمجھو تو بہت اچھا ہے
مجھ سے یہ عشق مصیبت نہیں پالی جاتی 🔥
A  : تم مجھے دوست ہی سمجھو تو بہت اچھا ہے مجھ سے یہ عشق مصیبت نہیں پالی جاتی 🔥 -