بہت خامياں نکالنے لگے ہو آج کل مجھ میں
آؤ ایک ملاقات آئینے سے ذرا تم بھی کر لو!!
کسی کو تکلیف میں دیکھ کر ضرور ہنسیں
تاکہ وہ اپنی پریشانی بھول کر
آپ کو گالیاں دینے میں مصروف ہوجائے😛😜😝😂😂
🌺تجھے روز جی بھر کے دیکھتے ہوں گے🌺
🌺تیرے گھر کے آاااائینوں کی کیا بات ھے🌺
مرشد وہ ھر بات ھمارے کھاتے میں ڈالتے ہیں
مرشد انھیں عادت ہے مکر جانے کی
*✍️✍️منزل پانا تو بہت دور کی بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔غرور میں رہو گے تو راستے بھی نہیں دیکھ پاؤ گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!*
*غرور کرنا چھوڑ دیں اور جھکنا سیکھ لیں کامیابی آپ کے قدم چومے گی کیوں اللہ تعالیٰ عزوجل کو عاجزی بہت پسند ہے ۔۔۔!!!!!!*
🏵️🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️🏵️
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
آپ کا انتظـــار یا تو مـــاں
کــــرتی ھے یا قبـــر
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*
آج ابا نے موبائل کی تلاشی لی اور بولے
یہ صدیق مستری کون ہے جو باربار پوچھ رہا ہے ناشتہ کیا یا نہیں😀😀😀😎😎🙈🙈
وہ تمہیں خوبصورت کہہ کے گمراہ کرنے کی کوشش کرے گا 😏😒😒پر
سنو..... تم شیشہ دیکھتی رہنا 😁😁😁😂😂😂😂
#❣زندگی پُر سکون سی ہو گئ ہے❣#
جب سے چھوڑے ہیں منافق لوگ میں نے💪🏻🔥
*
میں فنا ہوگیا وہ بدلا پھر بھی نہیں فرازؔ
میری چاہت سے بھی سچی تھی نفرت اس کی
💔بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں ...!!
💞
💔نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں ...!!
ہم بھی بادشاہوں کے بادشاہ ہیں صاحب...!!!
باتوں سے ذات اور حرکت سے اوقات پہچان لیتے ہیں...!!!
💔✌💔
مجھ کو منظور _______ تیرے نام کی تہمت☺
تم پہ مرتے ہیں_____ صاف کہتے ہیں...❤
ہم نے دیا جو گزرے ہوئے حالات کا حوالہ💔💔
اس نے ہنس کر کہا کہ رات گئ بات گئ🔥🔥
کہتے ھیں ھوتا ھے سادگی میں بہت حسن
یقین جانیے ھم سے سادہ کوی بھی نھیں😊
🥀
😎شور تو لازمی مچے گا___🔥💯
🤫ميدان_ميں_ہم_جو_آۓ_🐅🔥
محبوب سامنے ہو اور نظر شرم سے جھک جائے 😇❤
یہ محبت کی حسین ادا ہوتی ہے 🔥❤💯
کوٸی تو انتظار کرتا ہوگا
میری پوسٹ کا 😊😊
اب سارا گروپ تو بے وفا نہیں ھوسکتا
🙈🙈🙈😂😂🙏
تجھے یاد کرتے کرتے اتنی دور نکل آئے
کہ
اب بشیر رکشے والا واپسی کا دوہزار مانگ رہا ہے
🤣🤣🤔🤔🙉
کیا فائدہ ایسی ٹیکنالوجی کا"_😐
جب یہی پتہ نہ چلے 🙄🙄
وہ کس کے ساتھ آنلائن ہے"_🤧😂
❤😋😂😉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain