ہاں میں ہی ہوں وہ بدقسمت لڑکا
جس کے سارے فری منٹس ضائع ہو جاتے ہیں۔
😀😛🙈😝😅
اگنور بھی کوئی کرنے والی چیز ہے🤔🤔
کمینٹ کیجیے
👇
پنگا لیجیے
👇
لڑائی کیجیے
👇
ایک دوسرے کا جینا حرام کیجیے۔😀🤣😂😛😅
اس کے گھر سے بریانی آئی ہے اور اس میں چاولوں سے زیادہ بوٹیاں ہیں😇😀
کیا اسی کا نام محبت ہے۔
🤔🤔🤣🤣
بابا جی کہتے ہیں کہ سردیوں میں لڑکیوں کے منہ پر میک اپ ایسے دکھائی دیتا ہے جیسے
"ٹھنڈے سالن پر گھی کی تری جمی ہوئی ہو"😁😂😂🤣🤣🤣🤣
#مزاحیات
بہترین انسان وہ ہے🙈
جس کی آپ پوسٹ پڑھ رہے ہیں...😂😂
سب کو مت بتانا، بندہ نظروں میں آ جاتا ہے...😜😂
😜😂😂
😜😂🙈
#تیسری_دفعہ_قبول_ہے
#بولنے ہی_والا تها کہ #خوشی کے مارے آنکهہ کهل گئی اور #نیچے گر گیا😜😜😝😝😂😂
لوگ کہتے ھیں کے محبت کے راستے میں ھر وقت درد ملتا ھے....!!
.میں سوچ رھا ھوں اسی راستے پر میڈیکل سٹور کھول لوں بہت چلے گا.
🤔🤔🤔🤔 توسی کی کہندے یو 😅😅😅
آج ابا نے موبائل کی تلاشی لی اور بولے
یہ صدیق مستری کون ہے جو باربار پوچھ رہا ہے ناشتہ کیا یا نہیں😀😀😀😎😎🙈🙈
😂😂❤
بابا جی فرماتے ہیں...
گنجا پن عقلمند ھونے کی نشانی ھیں...🤣🤣🤣🤣
اب آپ خود ھی بتائیں آپ نے کبھی گنجی لڑکی دیکھی ھے😂😂😂😂😝
پارلر کے سامنے بیٹھے ہوے بابا جی فرماتے ہیں کہ..
میرے سامنے پارلر میں جانے والی خواتین کو میں نے کبھی باہر نکلتے نہیں دیکھا 🙄😀😜😁🥴🥴🥴🥴🥴🥴
سوال:دنیا میں مرد سب سے زیادہ
معافی کس سے مانگتے ہیں.. ؟
جواب : جی فقیروں سے. 😁😂😂😂😂😂😂😂
ویسے جو آپ نے سوچا تھا
وہ بھی ٹھیک ہے. 😂😂😜😜😜😜😜😜😜😀😀😂😂
جہاز✈️ کی آواز🎶 سن کر اوپر دیکھنے والی لڑکیوں👯♀️ کو جہاز نظر نہیں آتا
اور بوائے فرینڈ😮
ڈھونڈنے نکلی ہیں😂😂
تعلیم پوچھو Bsc
عمر پوچھو 16 سال
باز آ جاو لڑکیوں .😂😂😂😂😋😋
پاکستان کا قومی سوال...
ہور سنا..........؟
پاکستان کا قومی جواب...
میں ٹھیک تو سنا.....؟😂😂😂😂
لڑ کی کی عمر #پوچھنے سے بہتر ہے
اسے #آنٹی کہہ دیں...😂😂.
وہ خود کہے گی.
او #ہیلو ابھی 20 کی ہوں😂😂

یہ عمر بھر کی مسافت ہے، دل بڑا
رکھنا
کہ لوگ ملتے بچھڑتے رہیں گے رستے میں🔥
وعدوں ہی پہ ہر روز مری جان نہ ٹالو
ہے عید کا دن اب تو گلے ہم کو لگا لو
چلو اچھا ہوا عید تنہا ہی گزری گلے مل کر بچھڑتے تو قیامت ہوتی
*جس کے بغیر کبھی شام گزری نہ تھی اس کے بغیر عید گزر گئی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain