وعدوں ہی پہ ہر روز مری جان نہ ٹالو
ہے عید کا دن اب تو گلے ہم کو لگا لو
چلو اچھا ہوا عید تنہا ہی گزری گلے مل کر بچھڑتے تو قیامت ہوتی
*جس کے بغیر کبھی شام گزری نہ تھی اس کے بغیر عید گزر گئی
دیکھا ہلال عید تو آیا تیرا خیال
وہ آسماں کا چاند ہے تو میرا چاند ہے
شیطان بیچارے الگ کنفیوژ ہیں کہ آج آزاد ہونا یا کل...
😂😂😂
اس عید پر ہم
رسم محبت کا رخ موڑ دیں گے
تیری چوڑیاں لا کر
سارا دن دیکھیں گے پھر توڑ دیں گے
اوّل تو زمانے میں نہیں تم سا کوئی 😜 اگر ہو بھی تو ہم کون سا تسلیم کریں گے
😂🤪😜😊🙈😱😎😅😝😛
بابا جی کہتے ہیں کہ اس نے کہا🙈🙈
تیرے بنا زہر کھا لوں گی، چھت سے چھلانگ لگا دوں گی نہر میں کود جاؤں گی😼🙀
میں نے کہا:
ویکھ لے_____جیڑا تینوں سوکھا لگے🙊😹😝✌🏻
کچھ لڑکیاں روتی ہوئی اتنی کیوٹ لگتی ہیں سمجھ نہیں آتی بندہ چپ کروائے یا پھر ایک اور لگائے۔۔۔۔👊👊🤣
پیار جھوٹا نکلے تو صرف خود کو سنبھالنا پڑتا ہے 😐
اور اگر سچا نکلے تو بچوں کو 😂
لوگ مجھ سے مشورے مانگتے ہیں....😌😌
میرے تے اپنے رولے نئی مکدے.....😂😂
کریلے اور ٹینڈے تو کھائے نہیں جاتے اقبال کے شاہینوں سے 😏😏😏😏
اور کہتے ہیں👇👇
جانو فون اٹھاؤ ورنہ میں زہر کھا لونگا 🤦♀🤦♀🤣🤣🤣😜😜
*ہائے۔۔تم کتنی خوبصورت ھو*
*ہائے۔۔تم نے بھی خاک ھونا ھے*
💔تیرا شہر چھوڑ کر کس شہر کو جائیں ہم 💔
😥جو تیرے ساتھ گزارے دن کیسے انہیں بھلائے ہم😥
😔تیرا نام لکھا تھا😔
❤️ پہ بڑی چاھت کے ساتھ
🖤تم ہی بتاؤ کیسے اس نام کو مٹائیں ہم 🖤
💘ہر وقت تڑپتا ہے تیری یاد میں دل💘
😟تم ہی بتاؤ 😟
💞کیسے اس پاگل دل کو سمجھائیں ہم💞
💝وہ بک چکے تھے جب ہم خریدنے کے قابل ہوئے
زمانہ گزر گیا غالب ہمیں امیر ہوتے ہوتے 💔
*_ہم ہیں وہ پیا سے مسا فر_*
*_جو چمکتی ریت کو پا نی سمجھ بیٹھے_*🔥❤️
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_
*_مرشد! اسکی تصویر دیکھ بیٹھا ہوں_*
*_مرشد! رات گزرے گی پھر قیامت کی_*🥀☺️
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_
-" سنو، محترمہ!
چوڑیاں کونسے رنگ
کی پسند ہے،،؟
🤔🤔🤔🤔❤️❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain