زندگی "م" کا اک مختصر سا قصہ ہے💔💔
ملاقات, محبت, ملال اور پھر موت 💔
شوق سے توڑو دل میرا مجھے کیا حیران کرو گے
💔
💔
💔
تم ہی اس میں رہتے ہو اپنا ہی گھر ویران کرو گے
وہ اچھے ہیں تو ہونگے...
ہمارا حال تو برا کر رکھا ہے... 💔
جو قدر نہیں کرتے چھین لیتا ہے ربّ ان سے ۔۔❤
پھر چاہے وہ ۔ ۔ ۔ رزق ہو ۔ ۔ ۔ یا عشق ۔❤۔!
کچھ لڑکیاں بڑی چٹی ہوتی ہیں
پتہ نہیں سالن میں
سرف ایکسل ڈال کےکھاتی ھیں 😜😝😂😂
پتوں کی طرح بکھیرا تھا زمانے نے مجھے
پھر اِک شخص نے سمیٹا اور آگ لگا دی.....🔥 🔥
زنده رہیں تو بات کرنا بھی گوارا نہیں کرتے
مر جائیں تو کندھوں پہ اٹھا لیتے ہیں لوگ
💔💔💔😑
وقت وقت 🕐 کی بات ہے
آج آپ کا اڑ لیجیۓ😝😝
کل ہمارا ہو گا اڑا دے گے💣😂😝
میری دوستی کا باغ چھوٹا مگر پھول سارے گلاب رکھتا ہوں.💞
دوست کم ضرور ہیں مگر جو دوست رکھتا ہوں لاجواب رکھتا ہوں.💞
*زندگی میں ایک بار محبت ضرور کرنی چاہیے*
*تاکہ علم ہو جائے کے کیوں نہیں کرنی چاہیے*
تم سے دور جانے کا ارادہ نہ تھا
ساتھ رہنے کا بھی وعدہ نہ تھا
تم یاد نہ کرو گے جانتے تھے ہم
اتنی جلدی بھول جاو گے اندازہ نہ تھا
آنكھيں جھوٹ، نظاره جھوٹ،
يعنى جو ھے، سارا جھوٹ،
ھم كو آج، كہو پِھر اپنا،
بولو آج ___دوباره جھوٹ!!!
یادوں میں تیری یاد تھی کیا یاد تھی کہ کچھ یاد نہیں!!!
تیری یاد میں سب بھول گئے کیا بھول گئے کچھ یاد نہیں۔۔!!
اگر آپ کی امی نہیں مان رہی😕
تو اپنے محبوب کو ڈیٹول سے دھوئیں
کیوں کہ ماں مانے ڈیٹول کا دھلا😉🤣😂