Damadam.pk
Ali.hamza146's posts | Damadam

Ali.hamza146's posts:

Ali.hamza146
 

وہ میری آنکھوں کی تحریر پڑھ نہ پایا
جو کہہ رہا تھا کہ تعلیم یافتہ ہوں میں
🔥😑😐😏

Ali.hamza146
 

تجھے دیکھنے کے سو بہانے تھے
ہاۓ وہ بھی کیا زمانے تھے...!🌷💓🥰

Ali.hamza146
 

ہم تو اپنے ہنر میں آج بھی دم رکھتے ہیں☺
اڑ جاتے ہیں رنگ لوگوں کے______
جب ہم محفل میں قدم رکھتے ہیں...💖

Ali.hamza146
 

اداسی اور مایوسی بھری اک شام آئے گی
میری تصویر رکھ لینا تمہارے کام آئے گی❤💕💔💔🔥

Ali.hamza146
 

دل چاہتا ہے لکھوں کچھ اِس قدر گہرا کہ؛
پڑھ تو سب ہی پائیں مگر سمجھو صرف تم....
#Excuse_me 🌹🌹🌹

Ali.hamza146
 

غلطیاں نہیں کرینگے تو پتہ کیسے چلے گا...♥
کون کون ہمارے گرنےکا انتظار کر رہا ہے....🙏
#Excuse_me_✌️✌️😘😘

Jumma mubarak
A  : 1st jumma of ramzan mubarak.🕋🕌 - 
1st may ..labour day
A  : 1st may ..labour day - 
Ali.hamza146
 

چلے ہی جائیں گے تیری محفل سے.،
😂 👉
بس یہ تھوڑے چاول تو کھا لینے دو 😃😂😂😂

Ali.hamza146
 

باباجی فرماتے ہیں
کہ
سلام کرنے کے بہانے
مہمانوں کی کاؤنٹنگ کرنا
پاکستانی لوگوں کا ہی ٹیلنٹ ہے
😂😜✌

Funny joke
A  : 🤣😂😃😄🤣 ni maray - 
Ali.hamza146
 

دیـوانہ کـــر گــئے وہ اک نـظــر دیکــھ کــر..💞
ہم کچھ بھــی نہ کـر ســکے بار بار دیکـھ کــر---💞

Ali.hamza146
 

💓اداس تھے وہ پرندے بھی جو کل شام کو لوٹے تیرے شھر سے...💞💕
💓شاید ان کو بھی منزل نا ملی ھم بدنصیبو کی طرح...!!!❣💞

Ali.hamza146
 

کوئی روح کا طلبگار ملے--تو ہم بھی کریں دوستی
ورنہ دل تو بہت ملتے ہیں--کوئی دل سے نھیں ملتا 💞

Ali.hamza146
 

سحری میں زیادہ پانی پینے سے آپ کے معدے میں سٹور نہیں ہو گا
یہ خاصیت صرف اونٹ میں ہوتی ہے لہذا پیٹ کو تربیلا ڈیم مت بنائیں 😉😉🤣😂

Ali.hamza146
 

دل اسکا بھی تھا ،دل میرا بھی تھا
فرق صرف اتنا تھا ؟
وو پتھر تھا جو سلامت رہا ،یہ شیشہ تھا جو ٹوٹ گیا

Ali.hamza146
 

😷😷😷 kaha kaha andhi aa rahi ha🤔🤔

Ali.hamza146
 

Kitna time rah gia aftari ma😞😞

Social media post
A  : Post by Ali.hamza😉😉 - 
Ali.hamza146
 

فرض کرو اگر فرصت میں تم کو مل جاؤں تو
حیرت میں پڑ جاؤگے یا سینے سے لگ جاؤ گے