Damadam.pk
Ali.hamza146's posts | Damadam

Ali.hamza146's posts:

Ali.hamza146
 

قسمت ہر جاوے او گَل
وکھری اے
باقی غُلیلاں دے نال باز
نٸ مَردے

Ali.hamza146
 

مرشد وہ کتابوں سے الفاظ کا جنگل اٹھا لایا ہے
سنا ہے اب میری خاموشی کا ترجمہ ہوگا

Ali.hamza146
 

وہ آے تھے اپنی وفاؤں کا حساب کرنے ھم سے ،،،،،...
کتاب عشق کھولی تو قرضدار ھو کر چلے گۓ. ،،،،،،...

Ali.hamza146
 

#جگر والوں کا ڈر سے کوئی واسطہ نہیں ہوتا ❤

#ہم وہاں بھی قدم رکھتے ہے جہاں راستہ نہیں ہوتا😎

Ali.hamza146
 

بڑی شدت سے آزماتے هو صبر میرا
کبھی جو خود پے گزری تو بکھر جاو گے -----

Ali.hamza146
 

حسن تیرا قیامت ہو گا مگر سن
• مسکراہٹ ہم بھی جاں لیوا رکھتے

Ali.hamza146
 

عشق میں شرابی ہونا کمال نہیں
عشق میں نمازی ہونا کمال ہے.....

Ali.hamza146
 

دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں ۔۔۔✌🏻❤
؟؟؟
یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں۔۔۔💔🔥

Ali.hamza146
 

مجھے معلوم تھا ناگن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے ڈس سکتی ہے
آنکھ پھڑکی تھی میری، پھڑکی بھی اچھی خاصی 🔥🔥
تھوڑا سا زہر چیونٹی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں بھی ہوتا ہے میاں
وہ تو پھر لڑکی تھی، اور لڑکی بھی اچھی خاصی
💔💘💖

Ali.hamza146
 

پھر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار اجڑ جاتے ہیں
~غالب❤
قبریں کتنی بھی سجاو کوئی زندہ نہیں ہوتا♥♥

Ali.hamza146
 

سنا ہے سخاوت کرنے چلے ہو

اگر ہم نے دل مانگ لیا تو دو گے
💔😯?
Good morning

Ali.hamza146
 

دھیان اپنا جب سے قہوہ چائے میں لگایا ہے
لوگ پوچھتے ہیں چہرے پہ کیا لگایا ہے.. 😍
۔💖

Ali.hamza146
 

مقابلہ کرنا ھو شاعری کا تو ھم سے کیا کرو صاحب
ھم نے بھی زندگی لٹا دی ھے محبت کے نام پر

Social media post
A  : Post by Ali.hamza😉😉 - 
Ali.hamza146
 

#تنہائی میں جو #چومتا ہے میرے #نام کے #حروف'
#محفل میں وہ #شخص میری #طرف دیکھتا #بھی نہیں'

Ali.hamza146
 

💚💚💚💚💚💚
*انسان کا اپنا کیا ہے؟؟؟*
*پیدا دوسروں نے کیا، اہمیت دسروں نے دی، تعلیم دوسروں سے ملی، رشتہ بھی دوسروں سے جڑا، کام کرنا بھی دوسروں نے سکھایا اور تو اور آخر میں قبرستان بھی دوسرے لے کے جائیں گے ۔۔۔ تو انسان کا اپنا کیا؟ کچھ بھی تو نہیں ۔۔۔ پھر تکبر کس بات کا ۔۔۔!!!*
💚💚💚💚💚💚

Ali.hamza146
 

🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
💫 *کوئی یہ کیسے سوچ سکتا ہے کہ حساب نہیں ہوگا کہ وہ بخشا جائے گا یاد رہے حساب دینا ہوگا ایک ایک آہ کا، آنسوؤں کا، تڑپ کا، بے حسی کا اور بے رحمی کا حقوق ﷲ کے بعد حقوق العباد کا معاملہ بھی بہت سخت ہے افسوس کچھ نہیں اکثر لوگ یہ بات بھلائے بیٹھے ہیں۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼

Ali.hamza146
 

🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
💫 *درخت پر اوقات سے زیادہ پھل لگ جائیں تو اس کی ڈالیاں ٹوٹنا شروع ہو جاتی ہیں اسی طرح انسان کو اوقات سے زیادہ مل جائے تو وہ رشتوں کو توڑنا شروع کر دیتا ہے انجام آہستہ آہستہ درخت اپنے پھل سے محروم ہو جاتا ہے۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼

Funny joke
A  : 😂🤣😂🤣😃😄😆😉 - 
Ali.hamza146
 

, وہ روٹھ گۓ ھم سے اس لۓ کہ نظریں نہیں ملاٸیں ھم نے۔ ۔
صاحب۔ ۔🔥✌🏻
یہ ھماری حیا تھی اور وہ ھمارا غرور سمجھ بیٹھے۔ ۔❣