مرد کی خوبصورتی جوانی میں سجدہ کرنے میں ہے ❤💯
اورعورت کی خوبصورتی جوانی میں پردہ کرنے میں ہے 🔥❤
👌✌
🌿🥀روزہ توڑ دیا
🏮🔮ایک آدمی نے رمضان میں روزہ توڑ دیا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے حکم دیا کہ وہ ایک غلام یا لونڈی آزاد کرے یا دو ماہ کے روزے رکھے یا ساٹھ مساکین کو کھانا کھلائے۔
📘 مسند احمد، 3823
🌷☘بھول کر کھا پی لیا
🏔🌴نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کسی آدمی نے روزہ رکھا ہوا ہو اور وہ بھول کر کھا پی لے تو وہ اپنا روزہ پورا کرے، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اسے کھلایا اور پلایا ہے۔
📘 مسند احمد، 3788
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*پـــاس ہــونے* سے زیادہ
ضروری *ســـاتھ ہونـا* ہوتا ہے
کچھ لوگ *عمـــر* بھر
ایک دوسرے کے *پــاس*
تو ہوتے ہیـں
پر *ســـاتھ* کبھی نہیـں ہوتے
*💖🎀 توبہ کرنے کے لئے کسی معجزے کا انتظار نہ کیا کریں۔۔بلکہ ہر وقت اللہ کی بارگاہ میں معافی مانگا کریں۔۔۔اس سے پہلے کہ ہماری آنکھیں اور زبان بند ہو جائے۔۔۔*
*سلامت رہئے،خوش رہئے۔۔۔*🌼🌹
*🌴مُخـتصر پُـر اثَـر🌴*
*عظیم ہے وہ لوگ جو دوسروں کے آنسوؤں کو مسکراہٹ میں تبدیل کرنے کا فن رکھتے ہیں*
*🍂ارشــاد نــوری🍂*
⚜🌹🌼🔮🌼🌹⚜۔
*انسان عقل کا محتاج ھے*
*عقل ادب کا ۔ادب علم کا*
*علم محتاج ھے الله تعالى كے فضل کا*
*فضل طلب کرو الله تعالی سے*
⚜🌹🌼🔮🌼🌹⚜۔
سلجها ہوا ضرور ہوں ....!!! 😊
#مگر...!!!
الجهنے سے گریز کیجئے
وہ پھر رو دیئے۔۔۔۔۔۔ہم کو خوش دیکھ کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھیگی پلکوں سے بولے۔۔۔۔۔۔۔۔۔تم کو تو بددعا بھی نہیں لگتی۔۔۔۔۔۔💔
میرے بارے میں اپنی سوچ کو تھوڑا بدل کے دیکھ
مجھ سے بھی بُرے ہیں لوگ تو گھر سے نکل کے دیکھ💞
💔قسمت کے ترازو میں تولو تو فقیر ہیں 💔
💔دردِ دل میں ہم سا نواب نہیں کوئی💔
رگوں میں زہر بھر لینا
بدن آباد کر لینا!
سدا بجھتے چراغوں سے
سُراغِ ہمسفر لینا
ہمارے "جشنِ ماتم" میں!
گھڑی بھر کو سنور لینا
گھٹن شہروں کی ڈس لے گی
کسی صحرا میں گھر لینا
اُسے مت بےوفا کہنا
یہ تہمت اپنے سر لینا
بس اک لمحے کا دکھ دے کر
دُعائیں عمر بھر لینا!
دُکانِ رنگ سے محسن
کسی تتلی کے پر لینا
💞💞💞#__________
اس نے کہا "جی لو گے میرے بغیر؟"😒🙏
میں نے مسکرا کر جواب دیا "تم کونسا میرا ٹچ موبائل ہو"۔😂😂 🥰🥰🥰🥰
❤ *رمضان کی برکتیں !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب رمضان کا مہینہ آتا ہے تو آسمان کے تمام دروازے کھول دیئے جاتے ہیں، جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں اور شیاطین کو زنجیروں سے جکڑ دیا جاتا ہے۔*🔹
📗«صحیح بخاری -1899»






submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain