لڑکے کو مرد بولو تو فخر محسوس کرتا ہے...😉
لڑکی کو عورت بولو تو بلاک کر دیتی ھے...🤣🤣
*اے کی چکر ہویا*😂😂
عرض کیا ہے۔
#دوستی کو بڑے #پیار سے نبھائیں گے😋😋
کوشش رہے گی تجھے نہ #ستائیں گے😀🙉
کبھی #پسند نہ آئے میرا ساتھ تو بتا دینا🤔🙂
گن ہی نہ پاؤ گے اتنے #تھپڑ لگائیں گے😂😁
.😋#ہمارا تو #بس اتنا سا #تعارف ہے #وللہ💗🖕👉 👈#کہ جب بھی #کوٸی دیکھے تو #بولے۔🥰😍 #ماشاءاللہ ❤ (◍
بس میں بیٹھے درزی کا فون بجا کہنے لگا
تو بازو کاٹ کے رکھ گلا میں آ کر کاٹوں گا
*اگلے سٹاپ پے بس خالی ہوگئی*
🤔😛😯🤪😳😬😳😱😂😂😂🤣🤣🤣
تین چیزوں کو کبھی مت چھیڑو
🤣
میتھ کے ٹیچر کو 🤣
خاموش بیٹھی پھو پھو کو🤣
تے گواڈھیاں دے کتے نو 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
چائے جیسا کردار ہے میرا ☕
کسی کو حد سے زیادہ پسند ہوں ❤
تو کسی کو نام سے ہی نفرت۔۔🖤
پوچھا جو ان سے چاند نکلتا ہے کس طرح
زلفوں کو رخ پہ ڈال کے جھٹکا دیا کہ یوں
روٹھ جانے کی ادا ہم کو بھی آتی ہے🥀🥀
کاش ہوتا کوئی ہم کو بھی منانے والا..!😥💔
❤کبھی مصروف لمحوں میں اچانک دل دھڑکے تو__!❤
❤سمجھ لینا محبت کا اشارہ ہے تمہیں ہم نے پکارا ہے💞.
جس کے خیال سے لبوں پر تبسم آ جائے...
ہائے!! کیا عالم ہو اگر رُوبرو وہ
آ جائے...
Koi btay ga k
ya freebasic dmd pr ab pic kio ni show hoti?🤔🤔🤔
اگر مجھے دیکھ کر تمہارا دل🤷🏻♂️
دھک دھک نہیں کرتا تو تمہیں دل کا مسئلہ ہے🙉😁😂😂😂
ہمیشہ ساتھ رہنے کی، یہ عادت کچھ نہیں ہوتی
جو لمحے مل گئے،جی لو،ریاضت کچھ نہیں ہوتی
💗💓💓
کسی نے چھوڑ جانا ہو تو پھر وہ چھوڑ جاتا
ہے💕💕
بچھڑنا ہو تو صدیوں کی رفاقت، کچھ نہیں ہوتی
تعلق ٹوٹ جائیں تو،سفینے ڈوب جاتے ہیں ❣️❣️
یہ سب کہنے کی باتیں ہیں حقیقت کچھ نہیں ہوتی💘💘
Jnb g ✍️
ہم جیسے بیکار لوگ ہائے مرشد🤔
روٹھ بهی جائے تو کوئی منانے نہیں آتا💔
ہر شخص با اصول ، ہر شخص باضمیر🔥
صرف اپنی ذات تک ، ذاتی مفاد تک🥀
😊سنگل لوگوں کا بھی ایک صوبہ ہونا چاہئے🤣🤣🤣 صوبہ سنگلستان🤣🤣🤣
سردیوں میں لڑکیوں کے منہ پر میک اپ ایسے دکھائی دیتا ہے جیسے
🤦😜😁
"ٹھنڈے سالن پر گھی کی تری جمی ہوئی ہو"
😁🤦😂😉
ایک پاگل نے ایک موبائل شاپ سے انتہائی مہنگا موبائل یعنی iphone 13 pro mixُ چرا لیا۔😂🤣😜🙄
مالک نے اسے پکڑ لیا ۔جیسے ہی اسے اندازہ ہوا کہ چوری کرنےوالا شخص محض پاگل ہے۔😂
تو اس نےسوچا کہ ایک پاگل مہنگا موبائل کیسے استعمال کر سکتا ہے۔
اس نے پاگل سے کہا کہ وہ اس موبائل کو آپریٹ کرکے دکھائے۔😂 پاگل نے خوش ہو کر موبائل سکرین کو پریس کیا۔مگر کچھ نہ ہوا۔😐😂
وہ مسلسل سکرین پریس کرتا گیا....See More
پاکستان کا پانی ختم کرنے میں پرائمری سکول کے بچوں کا بھی بڑا ہاتھ ہے ،
ہر دو منٹ بعد---!!
اشتاد جی پانی پی آواں🚶🏻🚶♀️😂🤗
ہمارے عشق کی کہانی ❤کو_____ہم ایسا مقام
دیگے❤😍
لفظ محبت جہاں ائےگا ❤لوگ وہاں تیرا میرا نام لیں گے ❤😍
🙊🙊🙊🙊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain