- _`Deep Line>>`_ 🌸🫶🏻
- _*انســان کتنــا بھــی امیــر کیــوں نــہ ہــو جــائــے*_🫠🌙
*لیکن۔۔۔۔۔۔۔!*
- _*تکلیــف بیــچ نہیــں سکتــا، سکــون خریــد نہــیں سکتــا*_🤍🫀💯
لوگ بہت تھے پر وہ شخص🥀
ایک ہی تھا
بھیڑ میں دنیا کی 🔥
میرا عکس ایک ہی تھا ❣️
دوستی 🌺
عقیدت🥀
شناسئیاں تھی 🔥
مگر 🥀
عشق جس پہ کر تا رشک
وہ شخص
ایک ہی تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*`آپکی Life میں سب سے زیادہ کیا ہے؟؟👀`*
* خوشیاں 👍🏻
* اداسی 😢
* ٹینشنز ❤️🩹
* پیار 🫠
* جھوٹی مسکراہٹ 🙂
اگر تم تاج بھی رکھ دو گے سر پر حکمرانی کا
نہیں ہو گا مگر راضی کبھی بھی دل زنانی کا
صحیح وقت پر کروا دیں گے حدوں کا احساس
کُچھ تالاب خُود کو سمندر سمجھ بیٹھے ہیں..
بے وقت، بے وجہ، بے حساب مسکرا دیتا ہوں
آدھے دشمنوں کو تو یوں ہی ہارا دیتا ہوں..
یا اللہ آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں ہم
بس اپنی رحمتوں سے نواز دے
🕌🕋
بیٹھ جاتی ہے میرے پہلو میں رات کو کچھ اس طر ح
میری تنہائی میرے گھر کا کوئی فرد ہو جیسے
😒😒
جب اس کی تصویر بنایا کرتا تھا
کمرا رنگوں سے بھر جایا کرتا تھا
پیڑ مجھے حسرت سے دیکھا کرتے تھے
میں جنگل میں پانی لایا کرتا تھا
تھک جاتا تھا بادل سایہ کرتے کرتے
اور پھر میں بادل پہ سایہ کرتا تھا
بیٹھا رہتا تھا ساحل پہ سارا دن
دریا مجھ سے جان چھڑایا کرتا تھا
بنت صحرا روٹھا کرتی تھی مجھ سے
میں صحرا سے ریت چرایا کرتا تھا
😴😴😴😪😓



مرشد جدائی تو مقدر میں تھی 🤕🥺 مگر وہ جاتے جاتے گالاں وی کڈ گئی 😒😒😒😂
*❣️ ﷽ 🌙*۔
*ہم سب یہی کرتے ہیں،انسانوں کے بارے میں اپنے گمانوں پہ چلتے ہیں۔یہ ماننے کو تیار ہی نہیں ہوتے کہ اگر ہم غلطی کرکے بدل سکتے ہیں،تو دوسرا بھی غلطی کر کے سیکھ سکتا ہے۔توبہ کے دروازے پہ کسی ایک کا نام تو نہیں لکھا ہوتا....!!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
عورت کا 5 منٹ میں تیار ہونا
اور مرد کا 5 منٹ میں پہنچ رہا ہوں بات ایک ہی ہے 😂😂
حال کیسا ہے اور مزاج کیسا ہے،🥀
کل تو کل تھا______بتاؤ آج کیسا ہے🥀،
ہمارے شہر میں ہیں لوگ محبت کے دشمن،🥀🥀
تم بتاؤ تمھارے شہر میں___رواج کیسا ہے.🥀🥀🥀
زندگی میں کبھی ہار نہ مانو اپنی زندگی میں اتنا آگے بڑھو کہ آگے والا رک کر کہے
جا پہلے تو دفع ہو جا لانتی نا ہوے تے🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
لڑکوں پر طنز کرنے والی لڑکیو....😃😁😁😃😃
1-کیا تم صبح سردی میں بس کی چھت پر بیٹھ کر کالج جا سکتی ہو..🤔🤔😄🤣
2-کیا تم منہ میں ایک سائیڈ پر نسوار رکھ کر بوتل پی سکتی ہو...🤔🤔😆🤣🤣
3-کیا تم صبح نہار منہ نکر والی دکان سے دہی لا سکتی ہو...🤔🤔😁😄😄
4-کیا تم ایک بایئک پر 6 دوست بٹھا سکتی ہو...🤔🤔😃😆😆
5-کیا تم ایک سٹنگ 3 دوست باری باری پی سکتی ہو...🤔🤔😆😄😃
6-کیا تم چوہے جیسے منہ والی لڑکیوں کو واہ بیوٹی فل کہہ سکتی ہو...🤔🤔😁🤣🤣😍
7-کیا تم لڑکوں کو لوڈ کروا سکتی ہو...🤷♂️🤷♂️😁😁😁😆
8-کیا تم فردوس عاشق اعوان کی تقریر سن سکتی ہو...🤣😆🙈🙈🙈🙈
9-کیا تم پینچر بائیک کی ٹینکی پر بیٹھ کر اس کو شیدے کی دکان تک پہنچا سکتی ہو..🤷♂️🤷♂️🤣😅😂🥱🥱🥱😊😘
10-کیا تم بغیر آئینے کے تیار ہو سکتی ہو🤔🤔🤣😊
🤷♂️🤣😍.....بتاؤ اب....🤷♂️😘🙈
جو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain