اٹھا کر پھول کی پتی...🌹
نزاکت سے مسل دی...🍁
☆اشارے سے کہا... 🤗
ہم دل کا ایسا حال کرتے ہیں...🖤🔥
"-ہم کو عزیز ہے خودداری اپنی.. 🙂
کیا کریں آتا ہی نہیں مِنت کرنا.. 🔥
💔زیادہ ہی نفرت کرنے لگا ہے۔۔۔۔۔ یہ زمانہ ھم سے،،💕
اُن سے کہہ دو کہ حُسن نہ سہی #دل تو ھم بھی رکھتے ھیں،💕
کاش کوئی تو ایسا ہوتا۔۔۔۔۔🥀🔥
جو ہمارے بنا نہ رہ سکتا۔۔۔۔۔۔🔥🥀
تھوڑا بہت ترس کھاتی تھی مجھ پر
مجھے مَحبت کا گماں ہوتا تھا .
حسرت یار
مانا کہ بہت قیمتی ہے آج تیرا ____یہ وقت!!!😥😮
ہم بهی بڑے نایاب تهے ابهی کل کی بات ہے.!!!. 💔🔥
آج میں نے ایک حسین خواب دیکھا
خود کو ' چائے پیتے' تیرے ساتھ دیکھا..♥️☕😍😍
نہیں ہـوگا کمـزور کبھـی تمہـارا کبـھی ہمـارا رشـتہ❤❤
یہ تـو وقت کی سـازش کبھی تـم مصـروف کبھی ہـم ❤❤
ناراضگی ہے کوئی دل میں تو کهل کر گلہ کرو.!☺️
میں ایسا شخص ہوں کہ پھر بھی ہنس کر ملوں گا..💓
#______;-)❤️
اتنے انمول تو نھیں مگر ہماری قدر یاد رکھنا 😘❤
شاید ہمارے بعد _____ کوئی ہم جیسا نہ ملے 😘❤
.مجھے سمجھنا ہو تو _________میری
شاعری پڑھو
صاحب
لفظ نہ سہی__________ جذبات
لاجواب ہوں گے ......!!!!،،،💔۔
💔قسمت کے ترازو میں تولو تو فقیر ہیں 💔
💔دردِ دل میں ہم سا نواب نہیں کوئی💔
۔
مجھے چوم کر ___مجھے تھام کر ___میری شدتوں میں قیام کر❤
اے دلربا ___ نازک ادا___تجھ پر فدا___ اک شب تو میرے نام کر❤
پتہ نہـــــــــیں کتنا ناراض ھے وہ مجھ ســـــــــے۔۔۔
خوابوں میں بھی مـــــــــلتا ھے تو بات نہـــــــــیں کرتا۔۔۔
😍❣صرف وقت گزارنا ہو تو............ کسی اور کو اپنا لینا ❤
ہم پیار اور دوستی............ عبادت کی طرح کرتے ہیں ❤
میں اپنے آنسو کسی کو دکھاتا نہیں!!
نام تمہارا آج بھی بتاتا نہیں!!!
تُم میرے دل میں وہاں رہتی ہو،،،
جہاں کوٸ آتا جاتا نہیں💔💘🔥
تو خود ہی چھوڑ گیا ہے وگرنہ میں بھی تجھے
جو پوچھتا تو ___ جدائ کا مشورہ دیتا
وہ جلد باز مجھے عشق کرنے لگ گئ تھی
وگرنہ میں تو __ پڑھائ کا مشورہ دیتا
❤❤❤
اس کی بارات _ پھیکی پڑ گئ تھی
میرے دکھ میں سارا گاؤں شامل تھا
💔
تیری نظر میں جو اک بدحواس لڑکا ہے
میاں! وہ اصل میں دنیا شناس لڑکا ہے
سہیلیوں کو بتاتی تھی یوں میرے بارے
وہ اپنے گاؤں کا سب سے اداس لڑکا ہے
سمجھ گیا میں تیری دوسری محبت سے
کوئ ذمانے میں مجھ سے بھی خاص لڑکا ہے
💔🙋
آنکھوں میں پانی لئے مجھے گھورتا ہی رہا
وہ آئینے میں کھڑا شخص پریشان بہت تھا
💔😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain